Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ہمارا انحصار فوج پر ہے،فوج اور اسٹیبلشمنٹ کو علیحدہ علیحدہ سمجھنا چاہیے، مروت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ہمارا انحصار فوج پر ہے،فوج اور اسٹیبلشمنٹ کو علیحدہ علیحدہ سمجھنا چاہیے، مروت
پاکستان

ہمارا انحصار فوج پر ہے،فوج اور اسٹیبلشمنٹ کو علیحدہ علیحدہ سمجھنا چاہیے، مروت

Published February 22, 2024
Tags: Featured پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت علیحدہ علیحدہ ادارہ سمجھنا چاہیے فوج سرحد پر لڑتی ہے ہمارا انحصار فوج پر ہے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ بہت ساری چیزوں میں ہمارا انحصار فوج پر ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے کہا کہ فوج اور اسٹیبلشمنٹ کو علیحدہ علیحدہ ادارہ سمجھنا چاہیے۔ فوج سرحد پر لڑتی ہے اور اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتی ہے۔

شیرافضل مروت کا مزید کہنا تھا کہ یہ ذہن سے نکال دیں کہ ہم فوج کے خلاف منافرت پھیلانے کی کوشش کریں گے۔ عمران خان نے بار بار کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا فوج سے کسی مقام پر اختلاف نہیں ہوسکتا۔

رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ ہمارا مینڈیٹ سیاسی جماعتوں نے چوری کیا ہے۔ سیاسی جماعتوں کے سہولت کار الیکشن کمیشن اور آر او ہیں۔ ہماری جنگ پارلیمان کے اندر اور باہر رہے گی۔

اسلام آباد کی عدالت میں شیر افضل مروت کے خلاف دفعہ144 کی خلاف ورزی کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے تفتیشی افسر کو جلد چالان جمع کروانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

شیرافضل مروت کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج ہے۔

TAGGED:Featuredپی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروتعلیحدہ علیحدہ ادارہ سمجھنا چاہیےفوج سرحد پر لڑتی ہےہمارا انحصار فوج پر ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article معیشت کو قرض، خسارے، مالیاتی ڈسپلن اور گورننس سمیت 8 بڑے خطرات درپیش
Next Article پی ایس ایل9؛ ’’بابراعظم میں کپتانی کی صلاحیت نہیں‘‘عبدالرزاق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کلر کہار کے قریب مسافر وین کھائی میں‌جاگری،2 افراد جاں بحق، 50 شدید زخمی

کلر کہار (ویب ڈیسک): مری سے فیصل آباد جانے والی مسافر وین کلر کہار کے نزدیک خوشاب روڈ پر کھائی…

April 15, 2024
کھیل

یونائیٹڈ کی سنسنی خیز مقابلے کے بعدسلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 24 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ…

March 7, 2023
پاکستانتازہ ترین

’بلاول بھٹو کا ہاتھ ملانے سے انکار”کی جھوٹی ویڈیو پرنبیل گبول کا وضاحتی بیان

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول ایک بار پر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے…

June 21, 2023
انٹرٹینمنٹ

روینہ ٹنڈن نے بھارت کا اعلیٰ ترین’ پدما شری‘ ایوارڈ حاصل کرلیا

نیو دہلی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی معروف خوبرو اداکارہ روینہ ٹنڈن کو بھارت کے اعلیٰ ترین’ پدما شری‘ ایوارڈ…

April 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?