Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 40 سال کا تجربہ ہے،پی ٹی آئی قیادت کے پاس وقت ہے تو ہمارے پاس بھی آئے کوئی بہتر مشورہ دے سکیں: شاہ محمود
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > 40 سال کا تجربہ ہے،پی ٹی آئی قیادت کے پاس وقت ہے تو ہمارے پاس بھی آئے کوئی بہتر مشورہ دے سکیں: شاہ محمود
پاکستان

40 سال کا تجربہ ہے،پی ٹی آئی قیادت کے پاس وقت ہے تو ہمارے پاس بھی آئے کوئی بہتر مشورہ دے سکیں: شاہ محمود

Published November 16, 2024
Tags: Featured بہتر مشورہ دے سکیں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پی ٹی آئی کی جیلوں سے باہر بیٹھی لیڈر شپ شاہ محمود قریشی ہمارے پاس آتی ہے
Share
SHARE

راولپنڈی (ویب‌ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جیلوں سے باہر بیٹھی لیڈر شپ ہمارے پاس آتی ہے ہوسکتا ہے کوئی بہتر مشورہ دے سکیں۔انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ بیرسٹر گوہر، وقاص اکرم، سلمان اکرم راجہ اور عمر ایوب سے گزارش ہے ہم ڈیڑھ سال سے جیلوں میں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ لیڈر شپ کے پاس وقت اور مہلت ہے تو کسی دن ہمارے پاس بھی تشریف لائے، پارٹی لیڈرشپ یاسمین راشد، محمود الرشید، اعجاز چوہدری اور عمر سرفراز چیمہ کا نقظہ نظر جاننے کی کوشش کرے۔

ان کا کہنا تھاکہ اگر باہر بیٹھی لیڈر شپ ہمارے پاس آتی ہے ہوسکتا ہے کوئی بہتر مشورہ دے سکیں۔

شاہ محمود کا کہنا تھاکہ میرا 40 سالہ سیاسی تجربہ ہے پارٹی قائدین سے گزارش ہے سیاسی جماعتوں کو انگیج کریں، آئین کی بالادستی کے لیے کم سے کم ایجنڈے پر یکسوئی بنانے کی کوشش کریں۔

انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹوزرداری سے گزارش ہے فیصلہ کریں وہ کہاں کھڑا ہونا چاہتے ہیں؟ جمہوری قوتوں کیلئے اہم وقت ہے وہ کہاں کھڑا ہونا چاہتی ہیں۔

TAGGED:Featuredبہتر مشورہ دے سکیںپاکستان تحریک انصاف کے رہنماپی ٹی آئی کی جیلوں سے باہر بیٹھی لیڈر شپشاہ محمود قریشیہمارے پاس آتی ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کوئی منی بجٹ نہیں آرہا ، ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کیا جائیگا: وزیر خزانہ
Next Article کراچی پریمیئر لیگ: ایف بی ایریا ٹائیگرز کو شکست،ملیر ڈولفنز نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ایمان مزاری بیٹیوں کی طرح ہے، بڑا ہونے کے ناطے سمجھا رہا تھا: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے کہا ہے کہ ایمان مزاری میری…

September 12, 2025
پاکستان

جنرل فیض کیخلاف انکوائری جاری،کورٹ مارشل GHQ کرتا ہے:رانا ثنااللہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل…

March 8, 2023
دنیا

تہران پر اسرائیلی فضائی حملہ: سعودیہ کی مذمت، اسرائیل کو ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا؛ایران کا ردعمل

تہران (ویب ڈیسک): اسرائیل نے یکم اکتوبر کے ایرانی بیلسٹک میزائل حملوں کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایرانی دارالحکومت…

October 26, 2024
پاکستان

کراچی: 2 روز کے دوران سول اسپتال میں ہیٹ اسٹروک کے 150 مریض داخل

(ویب ڈیسک): کراچی میں شدید گرمی کے باعث 2 روز کے دوران سول اسپتال میں ہیٹ اسٹروک کے 150 مریض…

June 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?