Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: واٹس ایپ کا ایچ ڈی ویڈیو ، تصاویر بھیجنے کا فیچر متعارف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > واٹس ایپ کا ایچ ڈی ویڈیو ، تصاویر بھیجنے کا فیچر متعارف
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا ایچ ڈی ویڈیو ، تصاویر بھیجنے کا فیچر متعارف

Published August 27, 2023
Tags: Featured واٹس ایپ کی 2.23.17.74 اپ ڈیٹ سے شروع یہ آپشن ان کو ہر بار اعلیٰ کوالٹی میں ویڈیو
Share
SHARE

کیلیفورنیا (ٹیک ڈیسک): میٹا کی جانب سے میسجنگ پلیٹ فارم واٹس میں صارفین کی سہولت کے لیے نئے فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ٹیک کمپنی نے اپنی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ میں ایچ ڈی تصاویر کے لیے سپورٹ شامل کرنے کے بعد اینڈرائیڈ ورژن میں ایچ ڈی ریزولوشن میں ویڈیو بھیجنے کا فیچر بھی متعارف کرا دیا۔صارفین کو فیچر واٹس ایپ کی تازہ ترین اپ ڈیٹس حاصل کرنے کے بعد دستیاب ہوگا۔صارفین ویڈیو بھیجتے وقت اسکرین کے اوپر ایچ ڈی کا آپشن دیکھ سکیں گے۔

اس آپشن کے انتخاب کے بعد صارفین کے پاس یہ اختیار ہوگا کہ وہ اپنی ویڈیو اسٹینڈرڈ کوالٹی میں بھیجنا چاہتے ہیں (جو عموماً 480 پکسل ریزولوشن کی ہوتی ہے) یا ایچ ڈی کوالٹی میں (یعنی 720 پکسل ریزولوشن)۔

تاہم، صارفین اصل ویڈیو کے فُل ایچ ڈی یعنی 1080 پکسل یا 4 کے یعنی 2160 پکسل ہونے کے باوجود 720 پکسل ریزولوشن سے بہتر کوالٹی میں ویڈیو نہیں بھیج سکیں گے۔

ویڈیو کوالٹی کے انتخاب کے دوران واٹس ایپ صارفین کو تنبیہ کرے گا کہ اسٹینڈرڈ کوالٹی ویڈیو کم اسٹوریج اسپیس استعمال کرتی ہیں اور زیادہ جلدی بھیج دی جاتی ہیں۔ صارفین دونوں فائلوں کے درمیان فائل سائز کے فرق کو بھی واضح طور پر محسوس کر سکیں گے۔

لیکن صارفین ایچ ڈی کوالٹی کو ایپ کی ڈیفالٹ سیٹنگ کے طور پر سیٹ نہیں کر سکیں گے، یہ آپشن ان کو ہر بار اعلیٰ کوالٹی میں ویڈیو بھیجتے وقت چُننا ہوگا۔

فیچر کا اجراء جمعرات کو اینڈرائیڈ کے لیے واٹس ایپ کی 2.23.17.74 اپ ڈیٹ سے شروع کیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredواٹس ایپ کی 2.23.17.74 اپ ڈیٹ سے شروعیہ آپشن ان کو ہر بار اعلیٰ کوالٹی میں ویڈیو
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کالعدم ٹی ٹی پی ہمسایہ ممالک کیلئے سنگین خطرہ ہے، اقوام متحدہ
Next Article عمران خان کا FIA ٹیم کے سامنے ایک بار پھر سائفر گم کرنے کا اعتراف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

اقوام متحدہ: قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف پاکستان کی قرارداد منظور

کراچی (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور…

July 12, 2023
پاکستان

عدالت آئین کی پابند ہے،آئین بنانیوالوں نے الیکشن کمیشن کو ادارہ بنایا، وہ چاہیں تو ختم بھی کرسکتے ہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ آئین بنانے والوں نے الیکشن…

September 24, 2024
پاکستان

وفاقی کابینہ کا بھی فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار

(ویب ڈیسک): وفاقی کابینہ نے بھی 2017 میں دیے گئے 20 روزہ فیض آباد دھرنے کے حوالے سے خصوصی کمیشن…

May 21, 2024
پاکستانصحت

بچوں کو لاحق بارہ بیماریوں میں ایک اورمہلک ترین بیماری کا اضافہ

راولپنڈی (ہیلتھ ڈیسک): بچوں کو لاحق ہونے والی بارہ بیماریوں میں تیرویں مہلک ترین بیماری کا اضافہ ہوگیا ہے۔تفصیلات کے…

September 11, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?