Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جہاں ملٹری کی شمولیت ہو وہاں ملٹری کورٹ شامل ہوں گی: جج آئینی بینچ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جہاں ملٹری کی شمولیت ہو وہاں ملٹری کورٹ شامل ہوں گی: جج آئینی بینچ
پاکستان

جہاں ملٹری کی شمولیت ہو وہاں ملٹری کورٹ شامل ہوں گی: جج آئینی بینچ

Published February 25, 2025
Tags: Featured بنیادی حقوق دستیاب نہیں جہاں ملٹری کی شمولیت ہو وہاں ملٹری کورٹ شامل فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل کیس میں آئینی بینچ کے جج جسٹس حسن اظہر نے کہا جہاں ملٹری کی شمولیت ہو وہاں ملٹری کورٹ شامل ہوں گی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کی جس دوران بانی پی ٹی آئی کے وکیل عزیر بھنڈاری نے دلائل دیے۔

دوران سماعت جسٹس مسرت ہلالی نے سوال کیا کہ ایوب خان کے دور میں 1962 کے آئین کے تحت لوگوں کو بنیادی حقوق میسر تھے؟وکیل عذیر بھنڈاری نے جواب دیا اس وقت بھی بنیادی حقوق دستیاب نہیں تھے۔

جسٹس حسن اظہر نے کہا فوجی تنصیبات پر حملہ ہوا، ان کی سکیورٹی کسی آرمی پرسنل کے کنٹرول میں ہوگی، میڈیا پر ہم نے فوٹیجز دیکھی ہی، جہاں ملٹری کی شمولیت ہو وہاں ملٹری کورٹ شامل ہوں گی۔

وکیل وزیر بھنڈاری نے دلائل دیے 103 افراد ایسے ہیں جن کا ٹرائل ملٹری کورٹ میں ہو رہا ہے، اس کیس میں عدالت نے طے کرنا ہے قانون کو کس حد تک وسعت دی جاسکتی ہے۔

عزیر بھنڈاری نے کہا 21ویں آئینی ترمیم کے باوجود عدالت نے قرار دیا مخصوص حالات کے سبب ترمیم لائی گئی، آرمی ایکٹ کا سویلین پر اطلاق کرنے کے لیے آئینی تحفظ دینا پڑے گا۔

TAGGED:Featuredبنیادی حقوق دستیاب نہیںجہاں ملٹری کی شمولیت ہو وہاں ملٹری کورٹ شاملفوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 100 سال بعد پہلی بار مصر میں ایک فرعون کا مقبرہ دریافت
Next Article مصطفیٰ عامر کیس: ملزم ارمغان کا ریمانڈ نہ دینے والے اے ٹی سی جج سے اختیارات واپس لینے کی سفارش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

کراچی: بیرون ملک سے آنیوالے مزید 6 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والےمزید 6 مسافروں کا کورونا ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ(RAT) مثبت آگیا۔محکمہ صحت سندھ…

January 14, 2024
دلچسپ و عجیب

دبئی میں روشن ڈرون سے آسمان پر تھری ڈی کا مظاہرہ

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): دبئی میں 500 سے زائد روشن ڈرون کا شو اس ماہ کی 29 تاریخ تک جاری…

January 8, 2023
پاکستانتازہ ترین

حیدرآباد: 303 افغان قیدیوں کو افغانستان واپس بھیج دیا گیا

حیدرآباد (نجات نیوز): حیدرآباد جیل سے رہا ہونے والے 303 افغان شہریوں کو افغانستان بھیج دیا گیا۔ اسلام آباد میں…

January 10, 2023
پاکستانکاروبار

پاکستان کی آئی ایم ایف کوگیس،پیٹرول مہنگا کر نےکی یقین دہانی

اسلام آباد(ویب ڈیسک): پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو یقین دہانی کرائی ہےکہ ملک میں جلد ہی…

January 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?