Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کون کہتا ہے پاکستان غریب ملک ہے؟ صرف راجا ریاض کے اثاثے 3 کروڑ تک بڑھ گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کون کہتا ہے پاکستان غریب ملک ہے؟ صرف راجا ریاض کے اثاثے 3 کروڑ تک بڑھ گئے
پاکستان

کون کہتا ہے پاکستان غریب ملک ہے؟ صرف راجا ریاض کے اثاثے 3 کروڑ تک بڑھ گئے

Published December 29, 2023
Tags: Featured اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں راجا ریاض سابق اپوزیشن لیڈر
Share
SHARE

فیصل آباد (ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔راجا ریاض احمد نے کاغذات نامزدگی میں 4 کروڑ 87 لاکھ 52 ہزار کے اثاثے ظاہر کیے گئے، ان کے اثاثوں میں ایک سال کے دوران ایک کروڑ15 لاکھ روپے کا اضافہ ہوا اور انہوں نے مالی سال 2023 میں 44 لاکھ 92 ہزار روپے انکم ٹیکس جمع کرایا۔

راجا ریاض کے پاس 205 کنال زرعی اراضی اور ایک پیپر مل ہے، راجاریاض کی مالی سال 2023 کی انکم ایک کروڑ49 لاکھ 80 ہزار روپے رہی۔

سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق راجا ریاض نے 2021 میں 3 ہزار اور 2022 میں ایک لاکھ 17 ہزار روپے ٹیکس دیا تھا جبکہ 2023 میں انہوں نے صرف زرعی آمدن پر 3 لاکھ روپے ٹیکس جمع کرایا۔

دستاویزات کے مطابق گزشتہ تین سال میں راجا ریاض نے یورپ کے تین دورے کیے، راجا ریاض نے آخری بیرونی دورہ 8 دن کا کیا جس پر17 لاکھ روپے خرچہ ہوا، راجا ریاض کے 2018 کی اثاثوں کے مقابلے میں 5 سالوں کے دوران 3 کروڑ 71 لاکھ روپے کا اضافہ ہوا۔

TAGGED:Featuredاثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیںراجا ریاضسابق اپوزیشن لیڈر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بالی ووڈ: میرے انتقال کی خبریں جھوٹ ہیں‌؛ ہدایت کارساجد خان کا ردعمل
Next Article فیض آباد دھرنا کیس؛ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید دوبارہ طلب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

میرپور ماتھیلو:موٹر وے پرمقابلے میں مارا جانیوالا بین الصوبائی اسلحہ اسمگلر گینگ کا سرغنہ اسلام آباد پولیس کا سب انسپیکٹر نکلا

میرپور ماتھیلو (ویب ڈیسک): میرپور ماتھیلو سکھر ملتان موٹر وے کے قریب پولیس اور جرائم پیشہ افراد کو اسلحہ فروخت…

June 18, 2023
صحت

دیا میر گلگت بلتستان میں وائلڈ پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق

دیامیر (ہیلتھ ڈیسک): گلگت بلتستان میں وائلڈ پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق کردی گئی ہے۔نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے…

July 21, 2025
دنیا

“بڑی دیر کردی مہرباں‌آتے آتے”: ترکیہ نےاسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کردیے

انقرہ (ویب‌ڈیسک): ترکیہ نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات مکمل طور پر معطل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے تجارتی جہازوں…

August 29, 2025
پاکستانکاروبار

آٹا مزید مہنگا ہو گیا: 20 کلو کےتھیلے پر 300 روپے تک اضافہ

کراچی (ویب ڈیسک): ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہوگیا، ایک ہفتے کے دوران 20 کلو تھیلے کی قیمت 300…

August 30, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?