Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سوشل میڈیا پر فہد مصطفیٰ کے چرچے کیوں‌ہورہے ہیں‌؟ جانیے !
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > سوشل میڈیا پر فہد مصطفیٰ کے چرچے کیوں‌ہورہے ہیں‌؟ جانیے !
انٹرٹینمنٹ

سوشل میڈیا پر فہد مصطفیٰ کے چرچے کیوں‌ہورہے ہیں‌؟ جانیے !

Published April 13, 2023
Tags: Featured اب تک کا بہترین پروگرام
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): گیم شو کے دوران خصوصی ضروریات کی حامل بچی کے ساتھ احسن سلوک اختیار کرنے پر اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ کی تعریفیں کی جا رہی ہیں جب کہ ان کے مذکورہ شو کو اب تک کا بہترین پروگرام بھی قرار دیا جا رہا ہے۔

فہد مصطفیٰ کے شو ’جیتو پاکستان‘ کے سیگمنٹ ’جیتو پاکستان لیگ‘ میں آمنا نامی خصوصی ضروریات کی حامل بچی نے 8 اپریل کو حصہ لیا تھا۔

پروگرام کی وائرل ہونے والی کلپ میں فہد مصطفیٰ کو خصوصی ضروریات کی حامل بچی کے ساتھ انتہائی پیار اور احترام سے نہ صرف بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے بلکہ انہیں مذکورہ بچی کی مدد کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

TAGGED:Featuredاب تک کا بہترین پروگرام
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان کی ویڈیولنک حاضری، 2 مقدمات میں ضمانت میں توسیع
Next Article سپریم کورٹ کےلارجر بینچ کوتحلیل کیا جائے، قومی اسمبلی میں قراردادمنظور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

قیصر بنگالی کا خدشہ درست ثابت: رائٹ سائزنگ پر کام شروع، 60 ہزار سرکاری ملازمین کے متاثر ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارش پر سول سرونٹس ایکٹ 1973 میں ترمیم پر کام شروع کردیا…

September 2, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

فضائی آلودگی ڈپریشن و بے چینی کی وجہ؛ پیکنگ یونیوسٹی کی تحقیق

بیجنگ (ٹیک ڈیسک): ایک نئی تحقیق میں طویل مدت تک فضائی آلودگی میں رہنے اور ڈپریشن اور بے چینی لاحق…

February 5, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

یورپی یونین کا ٹک ٹاک کے خلاف کارروائی کا انتباہ

(ویب ڈیسک ):امریکا کے بعد یورپی یونین نے بھی ٹک ٹاک کے خلاف کارروائی کا انتباہ کیا ہے۔مگر یورپ میں…

April 23, 2024
پاکستان

وزیر توانائی نے ڈسکوز کو ہر قسم کی بجلی چوری کے خاتمے کیلئے ڈیڈ لائن دیدی

(ویب ڈیسک): وفاقی وزیر برائے توانائی اویس احمد خان لغاری نے ہر قسم کی بجلی چوری کے خاتمےکیلئے 23 اپریل…

April 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?