Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: والٹن ائیرپورٹ کیوں بند ہوا؟ نیب نے تحقیقات شروع کر دیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > والٹن ائیرپورٹ کیوں بند ہوا؟ نیب نے تحقیقات شروع کر دیں
پاکستان

والٹن ائیرپورٹ کیوں بند ہوا؟ نیب نے تحقیقات شروع کر دیں

Published June 6, 2024
Tags: Featured تحقیقات میں مدد کی درخواست کی ہے۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور سرکل نے والٹن ائیرپورٹ سے متعلق تحقیقات شروع کر دیں۔ذرائع کے مطابق نیب نے تحقیقات میں سابق ڈی جی خاقان مرتضٰی سمیت دیگر سول ایوی ایشن افسران کو شامل کیا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ نیب نے خاقان مرتضٰی سے تحقیقات کے لیے 13 سوالات تیار کر لیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق سوالات میں والٹن ائیرپورٹ لاہور بند کر کے کمرشل سرگرمیوں کیلئے دینے سے متعلق پوچھا گیا ہے، یہ بھی پوچھا گیا ہے کہ والٹن ائیرپورٹ کو بند کرنے کی کیا وجہ تھی؟

نیب حکام نے ائیر کرافٹس اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن سے رابطہ کر کے تحقیقات میں مدد کی درخواست کی ہے۔

نیب لاہور نے 13 سوالات پر مشتمل سوالنامہ ائیر کرافٹس اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن کو بھی بھیج دیا ہے۔

یاد رہے کہ مئی 2021 میں سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے والٹن ائیر پورٹ کو بند کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر فلائنگ کلبز کو تمام طیارے گراؤنڈ کرنے کی ہدایت کی تھی۔

TAGGED:Featuredتحقیقات میں مدد کی درخواست کی ہے۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article الجزائر: راہگیروں سے گلے ملنے پر شہری کو قید کی سزا
Next Article کراچی میں ’ٹارگٹ کلنگ‘ کا مقصد بیرونی سرمایہ کاری کو روکنا ہے، گورنرسندھ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

موٹر وے اسکینڈل کردار سیلاب فنڈ میں کرپشن میں‌بھی ملوث

کراچی (ویب ڈیسک): مٹیاری موٹر وے اسکینڈل کے اہم کرداروں دو سابق ڈپٹی کمشنرز کی مبینہ کرپشن کا نیا اسکینڈل…

April 3, 2023
پاکستان

کراچی اسٹاک ایکسچینج ریلوے لائن کے قریب ڈکیتی، ملزمان شہری سے 2 کروڑ روپے لوٹ کر فرار

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں اسٹاک ایکسچینج ریلوے لائن کے قریب ڈکیتی کی واردات میں ملزمان شہری سے 2 کروڑ…

August 16, 2024
پاکستان

بھٹو کی پھانسی کے فیصلے کیخلاف صدارتی ریفرنس 8 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کو عدالتی قتل…

January 5, 2024
پاکستاندنیا

سندھ کے لیے مزید خطرے کی گھنٹی: ایک لاکھ 30 ہزار پناہ گزینوں کی دوبارہ آبادکاری کی ضرورت ہوگی، اقوامِ متحدہ

کراچی (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے (یو این ایچ سی آر) کی ایک تازہ رپورٹ میں…

June 30, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?