Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر ویکی پیڈیا ملک میں بلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر ویکی پیڈیا ملک میں بلاک
سائنس و ٹیکنالوجی

توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر ویکی پیڈیا ملک میں بلاک

Published February 2, 2023
Tags: Featured پی ٹی اے توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر ویکی پیڈیا ملک میں بلاک
Share
SHARE

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): ریگولیٹر نے خبردار کیا کہ عدم تعمیل کی صورت میں ویکی پیڈیا کو ملک میں بلاک کردیا جائے گا .پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر وکی پیڈیا کی سروسز 48 گھنٹوں کے لیے ڈی گریڈ کردی گئی ہیں۔

پی ٹی اے کی طرف سے جاری بیان میں ٹیلی کام ریگیولیٹر نے کہا کہ قابل اطلاق قانون اور عدالتی حکم کے تحت نوٹس جاری کرتے ہوئے وکی پیڈیا سے توہین آمیز مواد ہٹانے یا منسوخ کرنے کے لیے رابطہ کیاگیا تھا۔

پی ٹی اے نے کہا کہ وکی پیڈیا کو سماعت کا موقع بھی دیا گیا تھا مگر اس نے نہ تو توہین آمیز مواد ہٹایا اور نہ ہی اتھارٹی کے سامنے پیش ہوا۔

ریگیولیٹری اتھارٹی نے کہا کہ پی ٹی اے کی ہدایات کی تعمیل میں پلیٹ فارم کی جانب سے جان بوجھ کر ناکامی کے پیش نظر توہین آمیز مواد ہٹانے کی ہدایات کے ساتھ ملک میں 48 گھنٹوں کے لیے وکی پیڈیا کی سروسز کو ڈی گریڈ کیا گیا ہے۔

Press Release: PTA has degraded Wikipedia services in the country on account of not blocking / removing sacrilegious contents. pic.twitter.com/h6ZWuf8TnR

— PTA (@PTAofficialpk) February 1, 2023

ریگولیٹر نے خبردار کیا کہ عدم تعمیل کی صورت میں وکی پیڈیا کو ملک میں بلاک کردیا جائے گا اور رپورٹ کردہ غیر قانونی اور توہین آمیز مواد ہٹانے کی شرط پر اس کی سروسز بحال کردی جائیں گی۔

خیال رہے کہ یہ پہلی بار نہیں ہے کہ پی ٹی اے نے وکی پیڈیا کے خلاف توہین آمیز مواد پر نوٹس لیا ہو، دسمبر 2020 میں بھی گوگل اور وکی پیڈیا کو توہین آمیز مواد کے خلاف نوٹسز جاری کیے گئے تھے۔

TAGGED:Featuredپی ٹی اےتوہین آمیز مواد نہ ہٹانے پرویکی پیڈیا ملک میں بلاک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سعودی عرب:گھر میں آتشزدگی،7 افراد جھلس کر جاں بحق
Next Article شیخ رشید موٹر وے سے گرفتار،مہنگے برانڈ کی شراب اور اسلحہ برآمد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

قطبی ریچھ کاانسانوں پرحملہ، دو افرادہلاک، ریچھ کوگولی ماردی گئی

واشنگٹن: ایک قطبی ریچھ نے امریکی ریاست الاسکا کے دور دراز علاقے میں انسانوں پر ایک غیر معمولی حملے میں…

January 19, 2023
دنیا

برازیل میں شدید بارش،سیلاب،لینڈ سلائیڈنگ، 36 افراد ہلاک

ساؤپاؤلو (ویب ڈیسک): برازیل میں شدید بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی جس کے نتیجے…

February 20, 2023
تازہ ترین

کون بنےگا میئرکراچی؟ فیصلہ آج ہونےکا امکان

(ویب ڈیسک): کون بنےگا میئرکراچی؟ فیصلہ آج ضمنی بلدیاتی انتخابات میں ہونےکا امکان ہے۔کراچی کے7 اضلاع کی11یوسیز میں 15 وارڈز…

May 7, 2023
دنیا

اٹلی میں تیز رفتار ٹرین نے پٹریوں پر کام کرتے 5 مزدوروں کو کچل دیا

(ویب ڈیسک ): اٹلی کے شمالی علاقے میں تیز رفتار ٹرین نے پٹریوں پر کام کرنے والے 5 مزدوروں کو…

August 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?