Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسلام آباد میں عورت مارچ کا انعقاد، شرکا اور پولیس آمنے سامنے آگئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اسلام آباد میں عورت مارچ کا انعقاد، شرکا اور پولیس آمنے سامنے آگئے
پاکستان

اسلام آباد میں عورت مارچ کا انعقاد، شرکا اور پولیس آمنے سامنے آگئے

Published March 9, 2024
Tags: Featured پاکستان میں بھی خواتین کا عالمی دن منایا گیا
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے سامنے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر عورت مارچ کے انعقاد پر شرکا اور پولیس آمنے سامنے آگئے۔خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اسلام آباد میں عورت مارچ کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب سے ڈی چوک کی طرف عورت مارچ کا باقاعدہ آغاز ہوا۔

تاہم نیشنل پریس کلب کے سامنے عورت مارچ کے انعقاد پر شرکا اور پولیس آمنے سامنے آگئے۔

پولیس نے شرکا کو آگے بڑھنے سے روک دیا اور خار دار تاریں لگادیں۔مارچ کے شرکا نے شدید نعرے بازی کی اور خاردار تاریں ہٹادیں۔

حقوق کیلئے آواز اٹھانے والی عورتوں کو سلام، پاکستان میں بھی خواتین کا عالمی دن منایا گیا

اس دوران شرکا اور پولیس کے درمیان دھکم پیل جاری رہی جس کے بعد مارچ ابتدائی مقام پر ہی ختم کردیا گیا۔

منتظمین نے کل پولیس اور انتظامیہ کے خلاف پریس کانفرنس کا اعلان کیا ہے۔

واضح رہے کہ جمعہ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا گیا، اس مناسبت سےملک کے مختلف شہروں میں ریلیاں، مظاہرے اور تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔

TAGGED:Featuredپاکستان میں بھی خواتین کا عالمی دن منایا گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پشاور زلمی نے کوئٹہ کو 76 رنز سے شکست دیکر پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا
Next Article رمضان المبارک سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

سندھ میں‌صنعتی محنت کش خواتین کومفت الیکٹرک بائیکس فراہمی کاعمل شروع

کراچی (ویب ڈیسک): ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ نے خواتین کو 10 ہزار مفت الیکٹرک بائیکس فراہم کرنے کا عمل شروع…

August 23, 2025
انٹرٹینمنٹ

اپنی مسلسل فلاپ فلموں کا ذمہ دار میں خود ہوں؛ اکشے کمار

ممبئی (شوبز ڈیسک) بولی ووڈ اداکار اکشے کمار نے اپنی مسلسل فلاپ فلموں کا ذمہ دار خود کو ہی قرار…

February 27, 2023
انٹرٹینمنٹ

امجد اسلام امجد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

کراچی (شوبز ڈیسک): معروف شاعر، ادیب اور ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد 78 سال کی عمر میں دل کا دورہ…

February 10, 2023
پاکستان

اداروں کو دائرہ اختیار میں کام کرانےمیں کامیاب نہیں ہوسکے؛ بلاول بھٹو

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے ہمارے بڑوں نے فیصلہ…

August 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?