Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی کے ہوٹل میں آگ لگنے کے باعث ویمنز نیشنل ون ڈے کپ ملتوی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی کے ہوٹل میں آگ لگنے کے باعث ویمنز نیشنل ون ڈے کپ ملتوی
پاکستانکھیل

کراچی کے ہوٹل میں آگ لگنے کے باعث ویمنز نیشنل ون ڈے کپ ملتوی

Published November 18, 2024
Tags: Featured تمام ٹیمیں اسی ہوٹل میں رہائش پذیر تھیں کراچی کے مقامی ہوٹل میں آگ ویمنز نیشنل ون ڈے کپ ملتوی
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): کراچی کے مقامی ہوٹل میں آگ لگنے کے سبب ویمنز نیشنل ون ڈے کپ ملتوی کر دیا گیا۔پیر کی صبح کراچی کے مقامی ہوٹل میں آگ لگ گئی تھی جس پر اب قابو پالیا گیا۔ذرائع کے مطابق ویمنز نیشنل ون ڈے کپ کی تمام ٹیمیں اسی ہوٹل میں رہائش پذیر تھیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ویمنز کھلاڑیوں کی حفاظت اور صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے نیشنل ون ڈے کپ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا جا رہا ہے۔ویمنز ٹیموں کی تمام کھلاڑیوں کو گھر جانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق کراچی میں دوسرے کسی ہوٹلز میں بیک وقت اتنے کمرے دستیاب نہیں تھے۔

TAGGED:Featuredتمام ٹیمیں اسی ہوٹل میں رہائش پذیر تھیںکراچی کے مقامی ہوٹل میں آگویمنز نیشنل ون ڈے کپ ملتوی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان کی عزت سب سے پہلے: چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی: محسن نقوی
Next Article پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد میں پھر سے دفعہ 144 نافذ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

حسان نیازی کی بہن مجرم اور 8 کارکن بے گناہ قرار

لاہور:(ویب ڈیسک ):جناح ہاؤس حملہ سے متعلق جے آئی ٹی نے تفتیش میں حسان نیازی کی بہن کو مجرم اور…

December 11, 2024
پاکستان

مشرف کو سزائے موت دینے کا خصوصی عدالت کا فیصلہ برقرار، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل خارج کرتے…

January 10, 2024
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی کا حکومتی اے پی سی ڈرامہ قرار، شرکت سے انکار

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے اہم قومی مسائل…

February 3, 2023
کاروبار

حکومت کی پیٹرول گردی جاری: فی لیٹر قیمت میں 10 روپے اضافہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر خزانہ نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے…

April 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?