Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نوجوان قوم پرست کارکن افضل لُنڈ ٹنڈو آدم میں قتل، چار گولیاں ماری گئیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > نوجوان قوم پرست کارکن افضل لُنڈ ٹنڈو آدم میں قتل، چار گولیاں ماری گئیں
پاکستان

نوجوان قوم پرست کارکن افضل لُنڈ ٹنڈو آدم میں قتل، چار گولیاں ماری گئیں

Published September 11, 2023
Tags: Featured جائے وقوع پر بلاکر شناخت کے بعد گولیاں مارکر قتل کردیا گیا
Share
SHARE

ٹنڈو آدم (ویب ڈیسک): چھوٹی سی عمر میں‌مسنگ پرسن بننے والے اور اپنی جوانی سندھ وطن پر قربان کرنے والے سندھ کے خوبصورت نوجوان قومی کارکن افضل لُنڈ کو نا معلوم افراد نےٹنڈوم آدم شہر کے علاقے گھوڑا چوک پر فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔تفصیل کے مطابق یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل شہید افضل لُنڈ کو سوشل میڈیا پر انقلابی شاعری پڑھنے اور قوم پرست سرگرمیوں کی بنا پر اُٹھاکر مسنگ پرسن بنادیا گیا تھا ، جس پر سندھ بھر میں شدید احتجاج پر اُسے ظاہر کر کے عدالت میں مختلف کیسز میں‌چالان کیا گیا جوکہ بعد میں عدالت سے جھوٹے ثابت ہوئے اور عدالت نے اُسے باعزت بری کردیا .

جس کے بعد وہ ایک نجی مائکرو فنانس بینک میں‌ بطور لون آفیسر کام کر رہا تھا . افضل لُنڈ اکو آج لون کی جھوٹی فون کال کے ذریعے جائے وقوع پر بلاکر شناخت کے بعد گولیاں مارکر قتل کردیا گیا. جس کی تصدیق موقع پر موجود افضل لُنڈ کے دوست آصف عمرانی نے کی جو اُس وقت موٹر سائیکل پر اُس کے ساتھ سوار تھا.

میت کو ایمبولنس میں‌شفٹ کرتے وقت شہید افضل لُنڈ کے والدین صدمہ سے نڈھال اور ماتم کناں ہوگئے . والدہ کی جانب سے یا حسین ، “ظالموں نے ظلم کیا ہے “کے جملوں نے تمام موجود لوگوں کو رُلادیا .

اطلاعات ملتے ہی سندھ بھر کی فضا سوگوار ہوگئی اور مختلف قوم پرست جماعتوں کی جانب سے واقعے کی شدید مذمت کے ساتھ ساتھ قاتلوں کی گرفتاری کا پُرزور مطالبہ کیا جارہا ہے .

سندھ سبھا لاڑکانہ کی جانب سے کل صبح 11 بجے لاڑکانہ پریس کلب کے سامنے “شہید افضل لُنڈ کے قاتلوں کو گرفتار کرو”اور “سندھی سیاسی کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ بند کرو!” کے عنوانات سےاحتجاج کیا جائے گا۔

TAGGED:Featuredجائے وقوع پر بلاکر شناخت کے بعد گولیاں مارکر قتل کردیا گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ریحام خان پھر میدان میں آگئیں: چیمہ، چٹھہ اور باجوہ فلم بنانے کا اعلان
Next Article کورنگی انڈسٹریل ایریا :سندھی مزدوروں کی برطرفی کیخلاف احتجاجی دھرنا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کو ڈیٹ کرنے سے متعلق افواہوں پر پوجا ہیگڑے برہم

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے بھائی جان سلمان خان جو ماضی میں اپنی گرل فرینڈز کی وجہ سے ہمیشہ…

April 15, 2023
کھیل

PSL دوسرامیچ: زلمی کا کنگز کو 200 رنز کا ہدف

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 8 ویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں…

February 14, 2023
دنیا

’حماس کیساتھ جنگ اختتام کے قریب‘، نیتن یاہو نے جنگ کو لبنان منتقل کرنیکا اشارہ دیدیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس کے ساتھ سخت جنگ کا مرحلہ اختتام کے قریب ہے، ساتھ…

June 24, 2024
دنیا

نیپال: بدنام زمانہ سیریل کِلر چارلس سوبھراج رہا

نیپال کی عدالت نے فرانس کے بدنام زمانہ سیریل کِلر ’چارلس سوبھراج‘ کو خرابی صحت کی بنیاد پر رہا کرنے…

December 22, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?