Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: زین شاہ اورجگدیش آہوجا کا بیماری کےباوجود 11 یوم سے پیدل مارچ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > زین شاہ اورجگدیش آہوجا کا بیماری کےباوجود 11 یوم سے پیدل مارچ
پاکستانتازہ ترین

زین شاہ اورجگدیش آہوجا کا بیماری کےباوجود 11 یوم سے پیدل مارچ

Published February 24, 2023
Tags: بیمار ہوگئے پیدل چلنےوالے جگدیش آہوجا سید زین شاہ
Share
SHARE

دادو (ویب ڈیسک): سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے مرکزی صدر سید زین شاہ اور نائب صدر جگدیش آہوجا ’’سندھ مارچ‘‘ کے دوران سکھر سےمسلسل پیدل چلنےوالے رہنما ہیں. پیدل چلنے کی وجہ سے دونوں رہنما بیمار ہوگئے ہیں، جنہیں ڈاکٹروں نے اب پیدل چلنے سے متعلق وارننگ دی ہے لیکن وہ لانگ میں شرکت کرکے مسلسل پیدل چلنے کو جاری رکھے ہوئے ہیں.

سید زین کے پاؤں سخت زخمی اورچھالوں سے پھٹ چکے ہیں، پیروں کے انفیکشن سے روزانہ کی بنیاد پر پَس اور خون نکل رہا ہے . لانگ مارچ قافلہ جب بھی کسی شہر پہنچتاہے تو زین شاہ کے پیروں کا علاج کیا جاتا ہے اور پھر وہ اگلی منزلوں کی جانب پیدل مارچ شروع کردیتے ہٰیں.

Making a positive change in our nation takes hard work, but it’s worth the effort!
The most important thing is to never give up, no matter how challenging the task may be.
much more respect for Sain @Sayed_ZainShah
#SindhMarch #SindhUnitedMarch #SUP pic.twitter.com/rnHWmrVdte

— khalid hussain kori (@khalidkoree) February 24, 2023

دوسری جانب ڈاکٹروں نے پارٹی کے مرکزی نائب صدر جگدیش آہوجا کو 5 کلومیٹر سے زیادہ پیدل چلنے سے منع کیا تھا.

ڈاکٹروں کے مطابق زیادہ چلنا ان کی صحت کے لیے خطرناک ہوسکتا ہے، تاہم انہوں نے تمام خطرات مول لے لیے اور لانگ مارچ میں مسلسل چلتے رہے.مسلسل چلتے رہنے سے جگدیش آہوجا کے جسم بالخصوص پاؤں پر شدید سوجن ہوگئی ہے. ساتھ ان کے پاؤں مٰیں‌زخم ہوگئے ہیں.

جڳديش آھوجا سنڌ يونائيٽيڊ پارٽي جو مرڪزي نائب صدر ۽ پيادل "سنڌ مارچ" جو پانڌيئڙو آھي، جنھن کي ڊاڪٽرن منع ڪيو تہ 5 ڪلو ميٽر کان وڌيڪ پنڌ ڪرڻ اوھان جي صحت لاء ھاڃيڪار ثابت ٿيندو، پر پنھنجي ماروئڙن جي سجاڳي خاطر ھر رسڪ کڻي ھلي ٿو پيو.
اوھان کي قومي سلام، #SindhMarch pic.twitter.com/gdd8wLLiMN

— Sindh United Party (@SUP_Sindh) February 24, 2023

دادو پہنچنے پر ڈاکٹروں نے دوبارہ معائنہ کیا اور انہیں سختی سے پیدل چلنے سے منع کیا ہے . مگر جب جگدیش آہوجا سے لانگ مارچ میں شرکت کے حوالے سے بات کی گئی تو انہوں نے مارچ میں شامل رہنے کے عزم کااعادہ کرتے ہوئے کہا کہ “دھرتی کی خاطر یہ تمام تکالیف سر آنکھوں پر”.

TAGGED:بیمار ہوگئےپیدل چلنےوالےجگدیش آہوجاسید زین شاہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی:گرین لائن بس بچے کو بچاتے ہوئے جنگلا توڑ کرفٹ پاتھ پر آگئی
Next Article اعظم،آصف کی شاندار بیٹنگ،اسلام آباد کی کوئٹہ کو 63 رنز سے شکست
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اسلام آباد میں خود کش دھماکا، ایک پولیس اہلکار شہید، 3 زخمی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خود کش دھماکے سے ایک پولیس اہلکار شہید اور 3 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع…

December 23, 2022
پاکستان

بجٹ اجلاس:ڈار کے پیپلزپارٹی سے مذاکرات کامیاب، بائیکاٹ ختم مگر بلاول پھربھی شریک نہیں‌ہوئے

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار بلاول بھٹو زرداری کو قائل کرنے میں کامیاب، پیپلزپارٹی نے بجٹ اجلاس…

June 12, 2024
پاکستان

اسپیکر قومی اسمبلی نے ن لیگی رکن کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیا

(ویب ڈیسک):‌ اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے آئینی ترمیم میں ووٹ نہ دینے پر مسلم لیگ ن…

October 21, 2024
پاکستان

جسٹس منیب کی آرٹیکل 63 اے کیس سننے سے معذرت، چیف جسٹس کا خط کو ریکارڈ کا حصہ بنانے سے انکار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے پر نظرثانی اپیلوں پر سماعت جسٹس منیب…

September 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?