Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: قابلِ اعتراض گفتگو پر مبنی عمران خان کی مزیدمبینہ آڈیوز لیک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > قابلِ اعتراض گفتگو پر مبنی عمران خان کی مزیدمبینہ آڈیوز لیک
پاکستانتازہ ترین

قابلِ اعتراض گفتگو پر مبنی عمران خان کی مزیدمبینہ آڈیوز لیک

Published December 20, 2022
Tags: Featured ترجمان پنجاب حکومت ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا استعمال
Share
SHARE

عمران خان کی تین مبینہ آڈیوز سامنے آگئیں، آڈیوز میں غیر اخلاقی اور قابلِ اعتراض گفتگو کی جا رہی ہے۔

آڈیوز سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر عمران خان کے حق اور مخالفت میں بحث جاری ہے۔

ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین جب بھی کوئی مشکل فیصلے کرتے ہیں تو آڈیو ویڈیو کی گونج سنائی دیتی ہے، پی ٹی آئی کی لیڈر شپ کو بلیک میل کرنے کیلئے یہ سب کیا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا استعمال پاکستان میں سب سے زیادہ ہوا ہے، گھٹیا قسم کا پروپیگنڈا کرنے والوں کو عوام جواب دیں گے۔

TAGGED:Featuredترجمان پنجاب حکومتڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا استعمال
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایس ٹی پی چیئرمین ڈاکٹرقادر مگسی سے امریکی نمائندہ کی ملاقات
Next Article زیادتی کے بعد قتل: متاثرہ بچی کی والدہ کو گورنر سندھ گھر دینگے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

میزائل حملوں کے جواب میں اسرائیل کو ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہیے: ٹرمپ

(ویب ڈیسک): سابق امریکی صدر اور ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میزائل حملوں…

October 5, 2024
انٹرٹینمنٹ

پٹھان کی ڈیجیٹل ریلیز ، کنگ خان کا سوشل میڈیا پر لائیوتہلکہ

نئی دہلی(شوبز ڈیسک): فلم پٹھان کی ڈیجیٹل ریلیز پر کنگ خان کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا…

March 22, 2023
دنیا

ٹرمپ کے ساتھی سینیٹر کی نیتن یاہو کی گرفتاری پر برطانیہ کو معیشت کی تباہی کی دھمکی

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی سینیٹر لنزی گراہم نے برطانوی وزیراعظم کو دھمکی…

November 24, 2024
پاکستانتازہ ترین

حیدرآباد: 303 افغان قیدیوں کو افغانستان واپس بھیج دیا گیا

حیدرآباد (نجات نیوز): حیدرآباد جیل سے رہا ہونے والے 303 افغان شہریوں کو افغانستان بھیج دیا گیا۔ اسلام آباد میں…

January 10, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?