Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان میں تیار کردہ ایک لاکھ 20 ہزار موبائل فون برآمد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
mobile phone in pakistan
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > پاکستان میں تیار کردہ ایک لاکھ 20 ہزار موبائل فون برآمد
سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان میں تیار کردہ ایک لاکھ 20 ہزار موبائل فون برآمد

Published December 17, 2022
Tags: Featured پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن
Share
SHARE

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایک سال کے اندر مقامی سطح پر تیار کیے گئے ایک لاکھ 20 ہزار موبائل فونز کو برآمد کیا اور مستقبل میں فونز کی برآمد بڑھنے کا امکان ہے۔

پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق مقامی سطح پر تیار کیے موبائل فونز کو براعظم افریقہ کے مختلف ممالک بھیجا گیا۔

بیان کے مطابق برآمد کیے گئے موبائل فونز کو پاکستانی کمپنی انو وی ٹیلی کام نے متحدہ عرب امارت (یو اے ای) کے برانڈ ’سیگو‘ کے نام سے تیار کیا تھا۔

رپورٹ میں تصدیق کی گئی کہ اپریل 2021 میں کام شروع کرنے والی کمپنی انو وی نے ایک سال میں ایک لاکھ 20 ہزار موبائل بیرون ممالک بھجوائے۔

تاہم بیان میں اس بات کی وضاحت نہیں کی گئی کہ کمپنی نے بیرون ممالک بھجوائے گئے تمام موبائلز اسمارٹ بنائے تھے یا وہ ہینڈ سیٹ تھے۔

انو وی ٹیلی کام نے بیرون ممالک کے موبائل برانڈز کی مقامی سطح پر تیاری کے لیے گزشتہ سال اپریل میں کام شروع کیا تھا اور اسے پی ٹی اے نے سرٹیفکیٹ جاری کیا تھا۔

انو وی ٹیلی کام کے علاوہ ملک میں دیگر کمپنیاں بھی مقامی سطح پر موبائل فونز کی تیاری کر رہی ہیں، تاہم دیگر کمپنیوں کی جانب سے تیار کیے جانے والے فونز ملک میں ہی فروخت کیے جاتے ہیں۔

اب مقامی سطح پر ٹو جی ٹیکنالوجی کے علاوہ فور جی ٹیکنالوجی کے حامل اسمارٹ موبائل کی تیاری بھی ہوتی ہے، تاہم اس کے لیے خام مال دوسرے ممالک سے منگوایا جاتا ہے۔

TAGGED:Featuredپاکستان ٹیلی کمیونی کیشن
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article aima baig زندگی گزارنے کے لیے اب کسی مرد کی ضرورت نہیں رہی، آئمہ بیگ
Next Article فاطمہ آفندی فلم میں جسم کی نمائش کرنی پڑتی ہے، اسی وجہ سے بولی وڈ کی پیش کش مسترد کی، فاطمہ آفندی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

گجرات فسادات:مودی کو جوابدہ ٹھہرایا جائے؛ امریکی پینلسٹس

واشنگٹن (ویب ڈیسک): بی بی سی کی ایک دستاویزی فلم ’انڈیا: دی مودی کوئسچن‘ کی حالیہ اسکریننگ کے بعد پینلسٹس…

March 13, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی میں بڑی پیشرفت:دنیا کا پہلا اے آئی چائلڈ تیار

بیجنگ (ٹیک ڈیسک): دیکھنے میں کسی بچی کی طرح نظر آنے والا یہ ڈیجیٹل اواتار درحقیقت آرٹی فیشل انٹیلی جنس…

February 11, 2024
پاکستاندنیا

سوشل میڈیا کے ذریعے تشدد پر اکسانے والوں کو معافی نہیں ہونی چاہیے: محسن نقوی کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات

لندن (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کے ذریعے تشدد پر اکسانے والوں…

August 13, 2024
انٹرٹینمنٹ

علی عظمت کو سالگرہ میں مہمان کے ساتھ مذاق کرنا مہنگا پڑگیا

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان میوزک انڈسٹری کے گلوکار علی عظمت کو اپنی سالگرہ کے موقع پر آئے مہمان کو زبردستی…

April 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?