Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان کا بھارت کیساتھ نیوٹرل وینیو پر ٹیسٹ سیریز کیلئے گرین سگنل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پاکستان کا بھارت کیساتھ نیوٹرل وینیو پر ٹیسٹ سیریز کیلئے گرین سگنل
کھیل

پاکستان کا بھارت کیساتھ نیوٹرل وینیو پر ٹیسٹ سیریز کیلئے گرین سگنل

Published May 17, 2023
Tags: Featured آسٹریلیا میں پاکستانی اور بھارتی کمیونٹی کی بڑی تعداد ہے سیاسی تناؤکی وجہ سے دوطرفہ سیریز نہیں ہورہی
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے ساتھ نیوٹرل وینیو پر ٹیسٹ سیزیز کے لیے گرین سگنل دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا کہ بھارت کے ساتھ آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے تیار ہیں، پاک بھارت ٹیسٹ سیریز آسٹریلیا، انگلینڈ اور جنوبی افریقا میں ہوسکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاک بھارت سیریز کے لیے پہلا آپشن انگلینڈ اور دوسرا آسٹریلیا ہوگا، اگر آسٹریلیا میں ہاؤس فل ہوسکتا ہے تو ٹھیک ہے یہ بڑا اچھا ہوگا، بھارت کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کے لیے دبئی ہمیں سستا پڑے گا، آسٹریلیا کو بھی ہم نے نیوٹرل وینیو کے طورپر ریڈار پر رکھا ہے۔

نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ ایشیا کپ کے لیے بھارت کو ہائبرڈ ماڈل دے چکے ہیں، اب ورلڈکپ اور چیمپئنز ٹرافی کو بچانے کے لیے آئی سی سی کو آگے آنا ہوگا، آئی سی سی کو بھارت کے ساتھ بات چیت کرنی چاہیے، اسے بھارت کو کہنا چاہے کہ پاکستان جاکر نہیں کھیلنا تو ہائبرڈ ماڈل اپناؤ۔

واضح رہے کہ بھارت کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کا آئیڈیا گزشتہ سال بھی خبروں کی زینت بنا تھا، بھارت اور پاکستان کے درمیان سیاسی تناؤکی وجہ سے دوطرفہ سیریز نہیں ہورہی، دونوں کے درمیان آخری بار باہمی سیریز 2013 میں کھیلی گئی تھی اور دونوں ٹیموں کے درمیان آخری بار ٹیسٹ میچ دسمبر 2007 میں کھیلا گیا تھا۔

میلبرن اور سڈنی میں پاکستانی اور بھارتی کمیونٹی کی بڑی تعداد بستی ہے جب کہ گزشتہ سال میلبرن میں پاک بھارت میچ 90 ہزار شائقین نے دیکھا۔

TAGGED:Featuredآسٹریلیا میں پاکستانی اور بھارتی کمیونٹی کی بڑی تعداد ہےسیاسی تناؤکی وجہ سے دوطرفہ سیریز نہیں ہورہی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جناح ہاؤس حملے میںPTI ورکرز نظر آئے:سینیٹرولید اقبال کا اعتراف
Next Article کیا کنگ خان کو ڈان 3 سے آؤٹ کیا جارہا ہے ؟
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پی ایس ایل 9: بابر اعظم تیز ترین 10ہزار رنز مکمل کرنے والے کھلاڑی بن گئے

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے ٹاپ بیٹسمن اور سابق کپتان بابر اعظم نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔قومی…

February 21, 2024
پاکستان

معاشی معاملات مشکل ہیں مگر ملک ڈیفالٹ نہیں کرے گا؛ اسحاق ڈار

اسلام آباد (نجات نیوز): وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کے معاشی معاملات مشکل ضرور ہیں لیکن…

December 28, 2022
کھیل

یونائیٹڈ کی سنسنی خیز مقابلے کے بعدسلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 24 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ…

March 7, 2023
تازہ تریندلچسپ و عجیب

اس سیارےکے معمر ترین کچھوے کی 190 ویں سالگرہ

کراچی (ویب ڈیسک): کائنات کے ہزاروں دلچسپ و حیرت انگیز مناظر میں‌سے ایک منظر اس سیارے پر قدیم اور معمر…

December 29, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?