Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پتلی تماشہ کی نئی قسط:عمران خان قومی اسمبلی میں واپس جانےکو تیار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پتلی تماشہ کی نئی قسط:عمران خان قومی اسمبلی میں واپس جانےکو تیار
پاکستان

پتلی تماشہ کی نئی قسط:عمران خان قومی اسمبلی میں واپس جانےکو تیار

Published January 16, 2023
Tags: Featured شہباز شریف کی نیندیں حرام قومی اسمبلی میں واپس
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی میں واپس جانے کا عندیہ دے دیا۔عمران خان نے زمان پارک لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو میں وزیراعظم سے اعتماد کا ووٹ لینے کے بارے میں کہا کہ جلد شہباز شریف کی نیندیں حرام کرنے والے ہیں ، قومی اسمبلی کے حوالے سے پلان کرلیا ہے، ن لیگ کے ایم این اے رابطے میں ہیں،پہلے ان کا ٹیسٹ کریں گے اور پھر شامل کریں گے۔

عمران خان نے بتایا کہ یہ بری طرح پھنس گئے ہیں ، رات اسحق ڈار نے پٹرول کی قیمت بڑھانی تھی لیکن نہیں بڑھائی، اس کا مطلب ہے کہ اب آئی ایم ایف نہیں آئے گی، انہیں دو ارب ڈار کا قرضہ تو ملا جبکہ دو ارب ڈالر ترسیلات زر میں بھی کمی آگئی۔

انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی میں نگراں سیٹ اپ کے لیے واپس جاسکتے ہیں ،باجوہ ڈاکٹرائن میں کوئی زیادہ کمی نہیں آئی ، باجوہ لیک کیس میں گرفتار صحافی شاہد اسلم کے حوالے سے احتجاج کرنے جارہے ہیں۔

عمران خان نے زور دیا کہ ق لیگ کا مستقبل تحریک انصاف کے ساتھ ہے، ق لیگ بلے کے نشان پر لڑے گی تو ان کی جیت ہوگی ،میں بھی چاہتا ہوں کہ اتحاد والا کام ختم ہو۔

کراچی بلدیاتی الیکشن میں شکست پر انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی کراچی میں ہارنے کی اہم وجہ تنظیم کی کمزوری اور پیپلز پارٹی کی دھاندلی ہے۔

TAGGED:Featuredشہباز شریف کی نیندیں حرامقومی اسمبلی میں واپس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article متنازع پاکستانی فلم’جوائے لینڈ‘ ہیروعلی جونیجو نےعالمی ایوارڈجیت لیا
Next Article بولیویا کی تمام ریاستی انتظامیہ گمشدہ بلی کی تلاش میں مصروف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

پاکستان پرانفلوئنزا اے کی سب ٹائپ ایچ 3 این 2 کا حملہ، ہزاروں کیسز رپورٹ: قومی ادارہ صحت

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کا کہنا ہے کہ پاکستان بھر میں لوگوں کے بیمار…

January 3, 2024
انٹرٹینمنٹپاکستان

ٹک ٹاک نے ایک اور بچے کی جان لے لی: کراچی کےکال سینٹر میں نوجوان سے ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی چل گئی

کراچی (شوبز ڈیسک): کراچی کے علاقے لیاقت آباد کے کال سینٹر میں فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کا معمہ حل…

May 18, 2024
کاروبار

ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن میں ساڑھے 17 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے پنشن میں ساڑھے 17فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے…

July 6, 2023
پاکستان

پانی کے بلوں میں سیوریج و بینک چارجز وصولی: واٹر کارپوریشن سمیت دیگرکو نوٹس جاری

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے پانی کے بلوں میں سیوریج اور بینک چارجز وصولی کیخلاف درخواست…

December 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?