Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ابرار احمد نے کیا ایک اور ریکارڈ قائم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > ابرار احمد نے کیا ایک اور ریکارڈ قائم
تازہ ترینکھیل

ابرار احمد نے کیا ایک اور ریکارڈ قائم

Published December 18, 2022
Tags: ابرار احمد کا نیا ریکارڈ پاکستان کرکٹ
Share
SHARE

کراچی: نوجوان اسپنر ابرار احمد نے پاکستان کرکٹ کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔

ابرار احمد ابتدائی دو ٹیسٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی بن گئے۔

خیال رہےکہ ابرار احمد کراچی میں اپنےکیریئر کا دوسرا ٹیسٹ کھیل رہے ہیں، نوجوان اسپنر اب تک 15 ٹیسٹ وکٹیں لے چکے ہیں۔

اس سے قبل فضل محمود نےکیریئر کے ابتدائی دو ٹیسٹ میچز میں 14 وکٹیں لی تھیں۔

ابرار احمد نے انگلینڈکے خلاف ملتان ٹیسٹ میں 11 وکٹیں لیں جب کہ کراچی میں پہلی اننگز میں 4 وکٹیں حاصل کیں۔

مجموعی طور پر دو ٹیسٹ میں سب سے زیادہ 24 وکٹیں بھارت کے نریندر ہیروانی نے حاصل کر رکھی ہیں۔

TAGGED:ابرار احمد کا نیا ریکارڈپاکستان کرکٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مونس الٰہی کی عمران خان سے ملاقات، پرویز الہٰی کے بیان پر تبادلہ خیال
Next Article جنرل باجوہ کے خلاف بات پر پرویز الٰہی عمران خان سے ناراض
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

تازہ تریندنیا

سعودی عرب بارشی سیلاب کی لپیٹ‌میں

کراچی (ویب ڈیسک): سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ غیر ملکی…

January 7, 2023
پاکستانتازہ ترین

کراچی: 3سینٹی گریڈ والی سرد ترین رات میں انتخابات کی تیاری

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی اور حیدرآباد میں بے یقینی کی صورتحال کے بعد آخری چند گھنٹوں میں اعلان کردہ بلدیاتی…

January 15, 2023
پاکستانتازہ ترین

گلستان جوہر میں ایک کروڑ روپے سے زائد کی ڈکیتی

کراچی(ویب ڈیسک): گلستان جوہر میں نامعلوم ملزمان گھر میں ایک کروڑ روپے سے زائد کی ڈکیتی کرکے فرار ہوگئے۔پولیس کے…

January 12, 2023
کھیل

انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ: یو اے ای کو شکست، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

دبئی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان نے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنے دوسرے میچ میں متحدہ…

December 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?