Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بلوچستان اسمبلی سے استعفیٰ معاملے پر پی ٹی آئی دو حصوں میں تقسیم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بلوچستان اسمبلی سے استعفیٰ معاملے پر پی ٹی آئی دو حصوں میں تقسیم
پاکستانتازہ ترین

بلوچستان اسمبلی سے استعفیٰ معاملے پر پی ٹی آئی دو حصوں میں تقسیم

Published December 20, 2022
Tags: Featured استعفوں کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا بلوچستان اسمبلی پاکستان تحریک انصاف
Share
SHARE

پاکستان تحریک انصاف کے ارکان بلوچستان اسمبلی میں استعفوں کے معاملے پر اختلافات پیدا ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی بلوچستان کے ارکان اسمبلی دو حصوں میں تقسیم ہوگئے، پی ٹی آئی کےپارلیمانی لیڈرنصیب اللہ مری کا گروپ استعفے دینے کا حامی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ رکن اسمبلی سردار یار محمد رند کا گروپ استعفیٰ دینا نہیں چاہتا۔

اس حوالے سے نصیب اللہ مری کا کہنا ہے کہ بلوچستان اسمبلی سے استعفوں کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا، عمران خان جب حکم کریں گے ہم استعفیٰ دے دیں گے۔

خیال رہے کہ بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی کے 7 ارکان ہیں۔

TAGGED:Featuredاستعفوں کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوابلوچستان اسمبلیپاکستان تحریک انصاف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیراعلیٰ پنجاب بدھ کو اعتماد کا ووٹ لیں؛ گورنر پنجاب
Next Article پنجاب اسمبلی کو بچانے کے لیے آصف زرداری کی سرگرمیاں تیز
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

آرٹی فیشل انٹیلی جنس انسانیت کیلیےسب سے بڑا خطرہ ہے؛ ایلون مسک

کراچی (ٹیک ڈیسک): ٹیسلا سمیت متعدد کمپنیوں کے مالک ایلون مسک اپنے حیران کن منصوبوں کے لیے جانے جاتے ہیں،…

April 16, 2023
پاکستان

کراچی: سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر کچرا پھینکنے پر کارروائی شروع، کتنا جرمانہ ہوگا؟

(ویب ڈیسک): کراچی کی سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر کچرا پھینکنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔بلدیہ…

November 23, 2024
پاکستانتازہ ترین

سینئر صحافی اور کالم نگار نذیر ناجی لاہور میں انتقال کرگئے

لاہور (ویب ڈیسک): سینئر صحافی ، تجزیہ نگار اور کالم نگار نذیر ناجی لاہور میں انتقال کرگئے۔ نذیر ناجی کے…

February 21, 2024
پاکستانتازہ ترین

اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات کی خبریں پروپیگنڈا ہیں؛ دفتر خارجہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات کی خبروں پر ترجمان دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔ایک بیان…

April 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?