Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات کی خبریں پروپیگنڈا ہیں؛ دفتر خارجہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات کی خبریں پروپیگنڈا ہیں؛ دفتر خارجہ
پاکستانتازہ ترین

اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات کی خبریں پروپیگنڈا ہیں؛ دفتر خارجہ

Published April 2, 2023
Tags: پاکستان اسرائیل تجارت شروع ہونےکی افواہیں سراسر پروپیگنڈا
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات کی خبروں پر ترجمان دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔ایک بیان میں ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ کوئی سفارتی یا تجارتی تعلقات نہیں ہیں، پاکستان کی اسرائیل پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔

دوسری جانب ترجمان وزارت تجارت نے کہا ہےکہ پاکستان اسرائیل تجارت شروع ہونےکی افواہیں سراسر پروپیگنڈا ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہےکہ امریکن جیوش کانگریس کی پریس ریلیز کو غلط طریقے سے منسوب کیا گیا ہے، پریس ریلیز میں پاکستان اسرائیل تجارت کا کہیں ذکر نہیں کیا گیا۔

ترجمان وزارت تجارت نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ نہ تو تجارتی تعلقات ہیں نہ شروع کرنےکا ارادہ رکھتےہیں۔

TAGGED:پاکستان اسرائیل تجارت شروع ہونےکی افواہیںسراسر پروپیگنڈا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی نے جماعت اسلامی سے مدد مانگ لی
Next Article پاک نیوزی لینڈ سیریز: ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ملک ڈیفالٹ کر جاتا تو قیامت تک میرے ماتھے پرکالا دھبہ ہوتا: وزیراعظم

ڈیرہ اسماعیل خان (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ اگر خدا نہ نخواستہ ملک ڈیفالٹ کر جاتا تو…

July 25, 2023
پاکستان

’پی ٹی آئی حقیقی‘ بنانیوالے راؤ یاسر نے جماعت رجسٹر کرانے کی درخواست دیدی

اسلام آباد(ویب ڈیسک):پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیارکرنے والے رکن اپنی پارٹی کے لیے الیکشن کمیشن پہنچ گئے۔پی ٹی آئی…

May 26, 2023
پاکستانکاروبار

پاکستان میں رمضان کی آمد “مرحبا” کے بجائے “منافع، منافع”

کراچی (ویب ڈیسک): رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی منافع خور میدان میں آگئے ہیں، بازاروں میں سبزیوں ،…

March 12, 2023
پاکستانتازہ ترین

اعظم خان ہوںگےخیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلی،اتفاق ہوگیا

خیبرپختونخوا حکومت اور اپوزیشن میں نگران وزیراعلیٰ کے نام پر اتفاق ہوگیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان اور پختونخوا اسمبلی میں…

January 21, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?