Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: تاجروں کا 8 بجے کاروبار بند کرنے سے انکار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > تاجروں کا 8 بجے کاروبار بند کرنے سے انکار
پاکستانتازہ ترینکاروبار

تاجروں کا 8 بجے کاروبار بند کرنے سے انکار

Published December 20, 2022
Tags: Featured حکومت ریسٹورنٹس جلد بندکرنے کے فیصلے کو فوری واپس لے
Share
SHARE

صدر آل پاکستان ریسٹورنٹس ایکشن کمیٹی نے حکومت کے 8بجے ریسٹورنٹس بند کرنے کے فیصلے کو مستردکرتے ہوئے کہا کہ حکومت ریسٹورنٹس جلد بندکرنے کے فیصلے کو فوری واپس لے۔

صدر آل پاکستان ریسٹورنٹس ایکشن کمیٹی نے کہا کہ سابق حکومت نے ریسٹورنٹس انڈسٹری تباہ کی اور موجودہ حکومت دیوالیہ کرنے لگی ہے، چھ کروڑ لوگ فوڈ انڈسٹری سے منسلک ہیں، 25 لاکھ خواتین ریسٹورنٹس کے کاروبار میں شامل ہیں۔

علاوہ ازیں صدر کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن رضوان عرفان کا کہنا ہے کہ دکاندار 8 بجے دکانیں بند کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں، حکومت اہم فیصلوں سے قبل مشاورت نہیں کرتی،دکانیں زبردستی بند کرانے کی مزاحمت کریں گے۔

TAGGED:Featuredحکومت ریسٹورنٹس جلد بندکرنے کے فیصلے کو فوری واپس لے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article صبح کی واک دے آپ کو درست معمول اورتندرستی
Next Article افغانستان میں لڑکیوں کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی عائد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی: ائیرپورٹ پر شدید بارش، سیلابی صورتحال، چھوٹے طیاروں کو فلائنگ سے روک دیا گیا

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی ائیرپورٹ پر بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری ہونے کے سبب چھوٹے طیاروں کو فلائنگ…

August 28, 2024
دلچسپ و عجیبویڈیوز

گائے نے 1 منٹ میں 10 کرتب دکھا کر عالمی ریکارڈ قائم کرلیا

نیبراسکا (ویب ڈیسک): تربیت یافتہ بندروں، شیروں اور دیگر جانوروں کا کرتب دکھانا کوئی غیر معمولی بات نہیں رہی۔ تاہم…

June 25, 2023
پاکستان

عمران خان کی جیل میں سہولتکاری کے الزام میں گرفتار سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رہا

راولپنڈی (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں مبینہ سہولت کاری کے الزام میں حراست…

August 17, 2024
کھیل

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ: پاکستان7 واں‌نمبر،محض ایک لاکھ ڈالر ملیں‌گے

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی انعامی رقم کا اعلان کردیا۔آئی…

May 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?