Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گائے نے 1 منٹ میں 10 کرتب دکھا کر عالمی ریکارڈ قائم کرلیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > گائے نے 1 منٹ میں 10 کرتب دکھا کر عالمی ریکارڈ قائم کرلیا
دلچسپ و عجیبویڈیوز

گائے نے 1 منٹ میں 10 کرتب دکھا کر عالمی ریکارڈ قائم کرلیا

Published June 25, 2023
Tags: Featured گنیز ریکارڈ میں 10 کرتب کو درج کیا گیا ہے میگن ریمن کی ملکیت میں چار سالہ ’گھوسٹ‘ نامی گائے
Share
SHARE

نیبراسکا (ویب ڈیسک): تربیت یافتہ بندروں، شیروں اور دیگر جانوروں کا کرتب دکھانا کوئی غیر معمولی بات نہیں رہی۔ تاہم گائے کو انوکھی حرکات کرتے دیکھنا غیر معمولی کہا جاسکتا ہے اور کیا ہو اگر گائے اس میں عالمی ریکارڈ قائم کرلے!۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق امریکہ کے شہر نیبراسکا سے تعلق رکھنے والی میگن ریمن کی ملکیت میں چار سالہ ’گھوسٹ‘ نامی گائے نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ کرتب دکھانے کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

گنیز ریکارڈ میں ان 10 کرتب کو درج کیا گیا ہے جو گائے نے 1 منٹ میں دکھائے۔

1. حکم کے بعد جگہ پر رہنا۔
2. جب بلایا جائے تو آجانا۔
3. خود ہی گلے میں رسا ڈالنے آجانا
4. گھومنا
5. جھُکنا
6. چوکی پر کھڑا ہونا.
7. ٹانگ اٹھانا
8. گھنٹی بجانا
9. بوسہ دینا
10. سر ہلانا

میگن کے مطابق گھوسٹ مختلف رنگوں کے درمیان فرق کرنے سمیت اور بھی کئی صلاحیتوں کی حامل ہے۔

TAGGED:Featuredگنیز ریکارڈ میں 10 کرتب کو درج کیا گیا ہےمیگن ریمن کی ملکیت میں چار سالہ ’گھوسٹ‘ نامی گائے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بیلاروس کی کوششیں رنگ لے آئیں، ویگنر گروپ کا دستوں کو واپس کیمپوں میں جانے کا حکم
Next Article آئندہ مالی سال 24-2023 کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیاکاروبار

موسمیاتی شدت اور گمراہ کن انفارمیشن کسی عالمی بحران کی وجہ بن سکتے ہیں: عالمی اقتصادی فورم

کراچی (ویب ڈیسک): عالمی اقتصادی فورم کی گلوبل رسک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ موسمیاتی شدت اور گمراہ کن…

January 12, 2024
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکارعمران ہاشمی کا شوٹنگ کے دوران گلہ کٹ گیا

حیدرآباد دکن(شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے اداکار عمران ہاشمی شوٹنگ کے دورا ن زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار عمران…

October 8, 2024
پاکستان

ملکی بحرانوں کا واحد حل تمام اکائیوں کو برابری دینے میں ہے؛ ڈاکٹر قادرمگسی

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس مگسی ہاؤس حیدرآباد میں سندھ ترقی پسند…

July 14, 2023
دنیا

او آئی سی اور عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

ریاض (ویب ڈیسک): سعودی عرب میں او آئی سی اور عرب لیگ کا غیر معمولی مشترکہ سربراہی اجلاس منعقد ہوا…

November 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?