Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عدالت نے اعظم سواتی کی درخواست ضمانت مسترد کردی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عدالت نے اعظم سواتی کی درخواست ضمانت مسترد کردی
پاکستان

عدالت نے اعظم سواتی کی درخواست ضمانت مسترد کردی

Published December 21, 2022
Tags: Featured اعظم سواتی ٹوئٹر پر اکاؤنٹ ویری فکیشن
Share
SHARE

اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔

اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے اعظم سواتی کے متنازع ٹوئٹ کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں اسپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے عدالت میں دلائل دیے جس میں انہوں نے ٹوئٹر پر اکاؤنٹ ویری فکیشن کا طریقہ کار بتایا۔

پراسیکیوٹر نے کہا کہ اعظم سواتی کے اکاؤنٹ پر بلیو ٹک ہے اور انہیں مشہور شخصیات نے فالو کیا ہوا ہے، جس میں مشہور سیاسی اور صحافتی شخصیات شامل ہیں جب کہ اعظم سواتی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کبھی انکاری بھی نہیں ہوئے۔

دوانِ سماعت سرکاری وکیل اور پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے اعظم سواتی کی ضمانت کی درخواست کی مخالفت کی۔

اعظم سواتی کے وکیل سہیل خان سواتی نے حتمی دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ٹوئٹس کے اسکرین شاٹس پر سائبر کرائم کا مقدمہ نہیں بنتا اور کیس اسی بنیاد پر بنایا گیا ہے۔

عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو کچھ دیر بعد سناتے ہوئے اعظم سواتی کی درخواست مسترد کردی۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اعظم سواتی نے ایک ہی جرم دوبار کیا لہٰذا ان کی درخواست ضمانت خارج کی جاتی ہے۔

TAGGED:Featuredاعظم سواتیٹوئٹر پر اکاؤنٹ ویری فکیشن
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب: آئی جی کے بعد چیف سیکرٹری بھی تبدیل
Next Article دنیا میں پہلی مرتبہ اسٹیم خلیوں کے ذریعے دل کا کامیاب آپریشن
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کراچی:میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل شروع

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل شروع ہوگیا۔میئر اور ڈپٹی…

June 15, 2023
کھیل

ICC ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیوزیلینڈ کی پاکستان کو شکست

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں نیوزی لینڈ…

January 25, 2023
پاکستانتازہ ترین

سجاو ل:کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق، ایک زخمی

سجاول (ویب ڈیسک): سجاول میں کار اور ٹرک کے درمیان تصادم سے 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ریسکیو…

September 11, 2023
پاکستان

آزاد کشمیر: تیسرے روز بھی ہڑتال،وزیراعظم کا اظہار تشویش، صدر زرداری نے ہنگامی اجلاس بلالیا

مظفر آباد (ویب ڈیسک): آزاد کشمیر میں 10 نکاتی چارٹرآف ڈیمانڈ پرعملدرآمد کیلئے ہڑتال تیسرے روزبھی جاری ہے جس سے…

May 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?