Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ICC ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیوزیلینڈ کی پاکستان کو شکست
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ICC ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیوزیلینڈ کی پاکستان کو شکست
کھیل

ICC ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیوزیلینڈ کی پاکستان کو شکست

Published January 25, 2023
Tags: Featured پاکستان کو شکست دے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں نیوزی لینڈ اگلے مرحلے میں پہنچ گیا
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں نیوزی لینڈ پاکستان کو شکست دے کر اگلے مرحلے میں پہنچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں جاری آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نےپاکستان کو 103 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔

اس شکست کے بعدپاکستان کی انڈر 19 ویمنز ٹیم کے سیمی فائنل پہنچنے کے امکانات کم ہو گئے ہیں۔

اس اہم میچ میں کیویز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز کا پہاڑ جیسا مجموعہ بورڈ پر سجایا، نیوزی لینڈ کی جانب سے جارجیا پلیمر سب سے نمایاں بیٹسمین تھیں انہوں نے 53 رنز بنائے۔

گرین شرٹس کی جانب سے بولنگ میں انوشا ناصر نے 3 اور ماہ نور آفتاب نے دو وکٹیں حاصل کیں۔

ہدف کے تعاقب میںپاکستان کی ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹیم 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر صرف 75 رنز ہی بنا سکی۔

پاکستان کی جانب سے سب سے نمایاں بیٹسمین اریشہ نور تھی جنہوں نے 24 رنز بنائے۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے نتاشہ کوڈرے نے 2 وکٹیں حاصل کیں، میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ 38 گیندوں پر 53 رنز کی اننگ کھیلنے والی جارجیا پلیمر کے نام رہا.

TAGGED:Featuredپاکستان کو شکست دےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےسپر سکس مرحلے میںنیوزی لینڈ اگلے مرحلے میں پہنچ گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ریاض میں پیدائشی جڑے ہوئے بچوں کو الگ کردیا گیا
Next Article آئی ایم ایف کی شرائط پر منی بجٹ لانے کی تیاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی دھماکے سے گونج اُٹھا

نئی دہلی (ویب ڈیسک): بھارتی دارالحکومت دہلی زوردار دھماکے سے لرز اُٹھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کا علاقہ پرشانت…

November 28, 2024
کاروبار

بجلی پرسرچارج سے گردشی قرضوں کا مسئلہ حل نہیں ہوگا، نیپرا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پانچ رکنی نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) اور مختلف صارفین کے نمائندوں نے بجلی کی…

March 17, 2023
انٹرٹینمنٹ

ورون دھون مہاراشٹر کے ہیرو قرار،لوک مت ایوارڈحاصل کرلیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): ہر سال، 'لوکمت مہاراشٹرین آف دی ایئر' ایوارڈ ان افراد اور تنظیموں کو دیا جاتا ہے جنہوں…

May 2, 2023
پاکستان

کارساز واقعہ: سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے صحت نے ملزمہ کی رپورٹ طلب کرلی

(ویب ڈیسک ):کارساز واقعے پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت نے ملزمہ کی رپورٹ طلب کرلی۔قائمہ کمیٹی کے چیئر…

August 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?