Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: افغانستان سےمتعلق ہمیں اپنی پالیسی پرنظرثانی کرنی ہوگی: بلاول بھٹو
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > افغانستان سےمتعلق ہمیں اپنی پالیسی پرنظرثانی کرنی ہوگی: بلاول بھٹو
پاکستانتازہ ترین

افغانستان سےمتعلق ہمیں اپنی پالیسی پرنظرثانی کرنی ہوگی: بلاول بھٹو

Published December 21, 2022
Tags: Featured طالبان حکومت کو کسی عالمی طاقت نے تسلیم نہیں کیا
Share
SHARE

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان میں لڑکیوں کی جامعات میں تعلیم پر عائد پابندی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تمام اختلافات کے باوجود بہترین طریقہ یہ ہے کہ طالبان حکمرانوں کے ساتھ بات چیت جاری رہنی چاہیے۔

رپورٹ کے مطابق واشنگٹن کے دورے پر موجود بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ’طالبان حکومت کی جانب سے کیے گئے اس فیصلے پر مایوسی ہوئی ہے‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ لڑکیوں کی تعلیم اور دیگر معاملات پر اختلافات کے باوجود میں سمجھتا ہوں کہ مقاصد کے حصول کا راستہ کابل اور عبوری حکومت ہی ہے۔

بلاول بھٹو نے دہشت گروپ داعش کے ابھرنے کے ممکنہ خطرے کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ طالبان کا کوئی متبادل نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ کیا ہم ایسی متبادل اپوزیشن کے بارے میں تصور کرسکتے ہیں جو جائز طریقے سے طالبان کو روکنے کی پوزیشن میں ہوں۔

طالبان نے 1996-2001 کے دور حکومت کے مقابلے میں نرم رویہ اختیار کرنے کا وعدہ کیا تھا، لیکن گزشتہ روز (20 دسمبر کو) طالبان نے افغانستان بھر میں لڑکیوں کے لیے یونیورسٹی کی تعلیم حاصل کرنے پر پابندی عائد کر دی تھی جبکہ اس سے قبل انہوں نے لڑکیوں کے لیے سیکنڈری اسکول پر بھی پابندی عائد کر رکھی ہے۔

امریکا نے خبردار کیا ہے کہ طالبان کا فیصلہ امریکا سے مثبت تعلقات کی امید کو ہر امید کو ختم کر سکتا ہے۔

خیال رہے کہ افغانستان میں خواتین کی تعلیم پر پابندی سے عالمی برادری کی تشویش کو تقویت ملی ہے جبکہ طالبان حکومت کو تاحال کسی عالمی طاقت نے تسلیم نہیں کیا۔

امریکا سمیت غیرملکی حکومتیں پہلے ہی کہہ چکی ہیں کہ طالبان کو خواتین کی تعلیم پر اپنی پالیسی میں تبدیلی لانی ہوگی۔

TAGGED:Featuredطالبان حکومت کو کسی عالمی طاقت نے تسلیم نہیں کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آصف زرداری اور نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس ختم
Next Article ریاست دہشتگرد وں کے سامنے نہیں جھکے گی، وزیراعظم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

گلوکاری شروع کی توخاندان مخالف ہوگیا، چچا نے والد سے تعلقات ختم کردیئے؛حمیرا چنا

کراچی (شوبز ڈیسک): معروف گلوکارہ حمیرا چنا نےکہا ہے کہ گلوکاری کے ابتدائی دنوں میں انہیں اپنے ہی خاندان کی…

July 27, 2025
پاکستان

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان کاعدالت میں پیش ہونے سے انکار

راولپنڈی (ویب‌ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں عدالت میں پیش ہونے سے…

October 7, 2025
پاکستانتازہ ترین

’بلاول بھٹو کا ہاتھ ملانے سے انکار”کی جھوٹی ویڈیو پرنبیل گبول کا وضاحتی بیان

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول ایک بار پر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے…

June 21, 2023
پاکستان

شہباز شریف 201 ووٹ لیکروزیر اعظم منتخب، نوٹیفکیشن جاری، چینی صدر کی مبارکباد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اسمبلی میں ووٹنگ کے بعد شہباز شریف کے وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان…

March 3, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?