Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گلوکاری شروع کی توخاندان مخالف ہوگیا، چچا نے والد سے تعلقات ختم کردیئے؛حمیرا چنا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > گلوکاری شروع کی توخاندان مخالف ہوگیا، چچا نے والد سے تعلقات ختم کردیئے؛حمیرا چنا
انٹرٹینمنٹ

گلوکاری شروع کی توخاندان مخالف ہوگیا، چچا نے والد سے تعلقات ختم کردیئے؛حمیرا چنا

Published July 27, 2025
Tags: Featured چچا نے والد سے تعلقات ختم کردیئے گلوکاری کے ابتدائی دنوں میں انہیں اپنے ہی خاندان کی مخالفت کا سامنا معروف گلوکارہ حمیرا چنا والد نے سندھی، پنجابی اوراردو فلمیں پروڈیوس کیں
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): معروف گلوکارہ حمیرا چنا نےکہا ہے کہ گلوکاری کے ابتدائی دنوں میں انہیں اپنے ہی خاندان کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا، حتیٰ کہ ان کے چچا نے والد سے تعلقات ختم کردیئے تھے۔ایک انٹرویومیں گفتگو کرتے ہوئے حمیرا چنا نے کہا کہ اگرچہ ان کے والد ایک فلم پروڈیوسرتھے اوروالدہ کو بھی فنونِ لطیفہ سے لگاؤ تھا تاہم گلوکاری کا پیشہ اختیارکرنے پرخاندان نے شدید ردِعمل دیا۔

انہوں نے کہا کہ والد نے سندھی، پنجابی اوراردو فلمیں پروڈیوس کیں، اس لیے فن سے لگاؤ ان کے ماحول میں پہلے سے موجود تھا لیکن اسکے باوجود انہیں اپنے نام اورمقام بنانے میں سخت جدوجہد کرنا پڑی۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ آج جہاں ہیں، اس مقام تک پہنچنے کیلئے انہیں برسوں کی محنت، مزاحمت اورصبرکا سامنا کرنا پڑا۔

TAGGED:Featuredچچا نے والد سے تعلقات ختم کردیئےگلوکاری کے ابتدائی دنوں میں انہیں اپنے ہی خاندان کی مخالفت کا سامنامعروف گلوکارہ حمیرا چناوالد نے سندھی، پنجابی اوراردو فلمیں پروڈیوس کیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی حکومت مزید 6 ماہ رہتی تو پاکستان دیوالیہ ہو جاتا‘ ہم نے ملک بچایا، اسحاق ڈار
Next Article امریکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، لینڈنگ گیئرمیں آگ بھڑک اٹھی، مسافروں کا ہنگامی انخلا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے انٹرا کورٹ اپیل کی آئینی عدالت میں سماعت کو چیلنج کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ کے چار ججز نے انٹرا کورٹ اپیل کی وفاقی عدالت میں سماعت کو…

November 22, 2025
کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی پہلی کامیابی،کینیڈا کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

(ویب ڈیسک): نیویارک: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے پہلی کامیابی حاصل کرتے ہوئےکینیڈا کو 7 وکٹ سے ہرا دیا۔نیویارک…

June 11, 2024
دنیا

بھارت:کرناٹک میں کانگریس کی جیت، مودی نے شکست تسلیم کرلی

نیو دہلی (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست کرناٹک میں ہونے والے ریاستی انتخابات میں کانگریس نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی…

May 13, 2023
دنیا

دنیا کےقطبی کنارے برف سے محروم ہونے لگے، سائنسدانوں نےوارننگ جاری کردی

نیویارک (ویب ڈیسک): برفیلے براعظم قطبِ شمالی و جنوبی کئی جنگلی حیات کے لیے آماجگاہیں بھی ہیں اور سورج کی…

February 18, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?