Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اورنگی ٹاؤن، کراچی کے اسکول میں فائرنگ،طالبہ زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اورنگی ٹاؤن، کراچی کے اسکول میں فائرنگ،طالبہ زخمی
پاکستانتازہ ترین

اورنگی ٹاؤن، کراچی کے اسکول میں فائرنگ،طالبہ زخمی

Published March 1, 2023
Tags: طالب علم اسلحہ لایا تھا فائرنگ کے بعد فرار
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے اسکول میں فائرنگ سے طالبہ زخمی ہوگئی۔اسکول انتظامیہ نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ فائرنگ اسکول کے کلاس روم میں ہوئی، ساتھی طالب علم اسلحہ لایا تھا اور فائرنگ کے بعد فرار ہوگیا۔

اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ طالب علم کے گھر والوں نے بھی موبائل فون بندکردیا ہے، فائرنگ کرنے والے لڑکے کا نام فضل اللہ ہے۔

اسکول انتظامیہ نے بتایا کہ بوائزشفٹ 4 بجے اور گرلز کی شفٹ ساڑھے 4 بجے ختم ہوئی تھی، لڑکا شفٹ ختم ہونے کے بعد اسکول کے اندر ہی موجود رہا، لڑکی جب کلاس سے نکلنے لگی تواسے گولی لگی۔

پولیس کے مطابق زخمی طالبہ کواسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال منتقل کردیا گیا، اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گولی حادثاتی طورپرچلی یا لڑکی کو زخمی کیا گیا، تحقیقات جاری ہیں۔

خیال رہے کہ چند ماہ قبل گلشن اقبال میں کوچنگ سینٹرمیں فائرنگ سے طالب علم ہلاک ہوگیا تھا، کوچنگ سینٹر میں فائرنگ کا ملزم تاحال گرفتار نہ ہوسکا۔

TAGGED:طالب علم اسلحہ لایا تھافائرنگ کے بعد فرار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب ،کے پی میں سپریم کورٹ کا انتخابات 90 دنوں میں کرانےکا حکم
Next Article زلزلہ متاثرین کو جلدمحفوظ اور جدید عمارتیں بناکردیںگے؛ ترک صدر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

میں دوبارہ بھی جیل جانے کے لیے تیار ہوں: عمران خان

لاہور (ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہےکہ میں دوبارہ بھی جیل جانے…

May 14, 2023
پاکستان

لکی مروت میں آئی ای ڈی کے ذریعےبم دھماکہ،1اہلکار جاں بحق، 6افراد زخمی

پشاور (ویب ڈیسک): لکی مروت کے گاؤں سلطان خیل لکی کے قریب بم دھماکے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق…

June 9, 2024
پاکستانتازہ ترین

اختر مینگل کا استعفی منظور نہ کرنے کا فیصلہ، منانے کیلئے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے سربراہ بلوچستان عوامی پارٹی (بی این پی) اختر مینگل کا بطور ممبر قومی اسمبلی…

September 4, 2024
پاکستانتازہ ترین

حیدرآباد: چھری کے وار سے خاتون قتل،لوگ ویڈیو بناتے رہے

حیدرآباد (ویب ڈیسک): حیدرآباد میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے جہاں چھری کے وار سے ایک زخمی خاتون تکلیف…

March 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?