Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھولی صورت والی امیشا پٹیل کا فراڈکیس میں عدالت میں سرینڈر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بھولی صورت والی امیشا پٹیل کا فراڈکیس میں عدالت میں سرینڈر
انٹرٹینمنٹ

بھولی صورت والی امیشا پٹیل کا فراڈکیس میں عدالت میں سرینڈر

Published June 18, 2023
Tags: 21 جون کو دوبارہ ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا Featured قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے چیک باؤنس کیس میں رانچی سول کورٹ میں سرینڈر کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل کے سرینڈر کیے جانے کے بعد سینیئر ڈویژن جج ڈی این شکلا نے اداکارہ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انھیں 21 جون کو دوبارہ ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔واضح رہے کہ 2018 میں جھارکنڈ سے تعلق رکھنے والے فلم پروڈیوسر اجے کمار نے امیشا پٹیل کیخلاف چیک باؤنس کا مقدمہ درج کروایا تھا۔

مقدمے کے متن کے مطابق2018 میں انہوں نے جھارکنڈ میں ایک تقریب کے دوران امیشا پٹیل سے ملاقات کی اس دوران اداکارہ نے اجے کمار کو اپنی فلم پراجیکٹ پر انویسٹ کرنے کیلئے راضی کرلیا لیکن فلم کامیاب نہ ہوسکی۔

مقدمے میں الزام عائد کیا گیا کہ جب اجے کمار نے اپنی رقم کا مطالبہ کیا تو امیشا نے ان کی کمپنی کو ڈھائی کروڑ بھارتی روپے کے چیک دیے لیکن چیک باؤنس ہوگئے۔

2021 میں بھوپال کی ایک عدالت نے اداکارہ کیخلاف 32 لاکھ 25 ہزار روپے کا چیک باؤنس ہونے کے کیس میں قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق امیشاکے خلاف یو ٹی ایف ٹیلی فلمز پرائیویٹ لمیٹڈ کی جانب سے مقدمہ درج کروایا گیا اور اداکارہ پر الزام عائد کیا گیا کہ انہوں نے فلم بنانے کے لیے 2019 میں اندور کے رہائشی سے 10 لاکھ روپے کی رقم ادھار لی تھی، جب امیشا نے کمپنی کو دو چیک دیے تو دونوں ہی چیک باؤنس ہوگئے تھے۔

واضح رہے کہ امیشا پٹیل کہو نا پیار ہے، غدر ایک پریم کتھا، بھول بھلیاں اور ہمراز جیسی معروف فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

TAGGED:21 جون کو دوبارہ ذاتی حیثیت میں طلب کرلیاFeaturedقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گجرات: دوران َ طوفان نومولود بچی کا نام بپرجوائے رکھ دیا گیا
Next Article اسلام آباد-لاہور موٹروے بس حادثہ، 14 ہلاک 64 زخمی،مالک، ڈرائیور، اڈہ منیجر کیخلاف مقدمہ درج
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

پیٹرول کا بحران،اوگرا کا چیف سیکرٹری پنجاب کو کارروائی کاحکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک کے کئی شہروں میں پیٹرول اور ڈیزل کے…

February 8, 2023
دلچسپ و عجیبویڈیوز

بھارتی نوعمر لڑکی نےمسلسل 5 دن تک رقص کا عالمی ریکارڈقائم کرلیا

نیو دہلی (ویب ڈیسک): بھارت کے 16 سالہ لڑکی سروشتی سدھیر نے مسلسل 5 دن رقص کرکے طویل ترین ڈانس…

June 15, 2023
پاکستان

حیدرآباد کا میئر پی پی کا ہو گا، خواہش کراچی میئر کی بھی ہے؛ بلاول

کراچی (ویب ڈیسک): چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ کل ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں…

January 14, 2023
کھیل

ملتان نے اسلام آباد کو 52 رنز سے شکست دے دی

ملتان (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے ساتویں گروپ میچ میں ملتان سلطانز نے…

February 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?