Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جلد الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے؛ چوہدری شجاعت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جلد الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے؛ چوہدری شجاعت
پاکستانتازہ ترین

جلد الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے؛ چوہدری شجاعت

Published December 19, 2022
Tags: Featured عام انتخابات جلد نظر نہیں آرہے عدم اعتماد کے ووٹ پورے نہیں
Share
SHARE

لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ مجھے عام انتخابات جلد نظر نہیں آرہے جب کہ پنجاب میں اچھا ہی ہونے جارہا ہے۔

ایک بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ گزشتہ روز شہباز شریف اور آصف زرداری سے ملاقات اچھی رہی اور اس دوران کوئی منفی بات نہیں ہوئی جب کہ آج میری کسی رہنما سے ملاقات نہیں ہوئی، اگلےتین سے چار روز تک سیاسی رابطے اورملاقاتیں جاری رہیں گی جس میں مستقبل کا سیاسی لائحہ عمل مل بیٹھ کرطےکریں گے۔

چوہدری شجاعت نے کہا کہ پنجاب میں اچھا ہی ہونے جارہا ہے، پیپلزپارٹی، ن لیگ عدم اعتماد اورا عتماد کے ووٹ سمیت دونوں آپشن پرغورکررہے ہیں، ان کے پاس اوربھی آپشنز ہوں گے، مجھے دونوں جماعتوں نے دو ہی آپشنز بتائے ہیں۔

(ق) لیگ کے صدر کا کہنا تھا کہ جن کے پاس عدم اعتماد کے ووٹ پورے نہیں وہ اپنا نمبر پورا کریں گے، جس کے پاس ووٹ پورے ہوئے وہ بچ جائے گا، پنجاب کے معاملے پر ٹینشن زیادہ بنی ہے لیکن جلد حل نکل آئے گا، میرے خیال میں آنے والے دنوں میں چیزیں ٹھیک ہو جائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پرویز الٰہی اگر فیصلہ کرتے ہیں تو چار پانچ ماہ نکال سکتے ہیں، پرویز الٰہی کے لیےگنجائش کا مسئلہ نہیں بلکہ مسئلہ سیاسی جماعتوں کا ہے۔

چوہدری شجاعت کا کہنا تھا کہ مجھے عام انتخابات جلد نظر نہیں آرہے، کچھ لوگ اسمبلیاں توڑنے اور کچھ بچانے پر تلے ہیں جب کہ عمران خان عقلمند آدمی ہیں انہیں کسی مشورے کی ضرورت نہیں۔

TAGGED:Featuredعام انتخابات جلد نظر نہیں آرہےعدم اعتماد کے ووٹ پورے نہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سی ٹی ڈی کے پی کے دہشتگردی کا مقابلہ نہیں کرسکتا، رپورٹ
Next Article لاہور کے قریب ٹرین کو حادثہ، مسافر محفوظ رہے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

مبارک ثانی کیس: سپریم کورٹ کا علما کرام سے معاونت لینےکا فیصلہ، علمائے کرام عدالت میں اور ویڈیولنک کے ذریعے پیش ہوئے

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): مبارک ثانی ضمانت کیس میں پنجاب حکومت کی نظر ثانی درخواست پر سپریم کورٹ نے مفتی تقی…

August 22, 2024
پاکستانتازہ ترین

18 گھنٹے گزرگئے، بجلی بحال نہ ہوسکی ؛ متعدد شہر اب بھی تاریکی میں گم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نیشنل گرڈ میں خرابی کے باعث ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا، 17…

January 24, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل نےڈیپ فیک ویڈیوز کی تشہیرپر پابندی لگادی

نیو یارک (ٹیک‌ڈیسک): جنسی طور پر واضح مواد کے اشتہارات پر گوگل پابندی عائد کر چکا ہے تاہم اب گوگل…

May 4, 2024
پاکستان

ساحلی ماحولیات تباہ، گڈانی کا سمندری پانی گلابی ہوگیا

حب (ویب ڈیسک): گڈانی جیٹی کا سمندری پانی گلابی رنگت اختیار کرگیا۔گڈانی جیٹی کے پانی کی غیر معمولی صورتحال دیکھ…

August 2, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?