Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وزیراعظم صاحب، ملک کا وزیر خارجہ ہوں اور ٹینکر سے پانی خریدتا ہوں: بلاول
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وزیراعظم صاحب، ملک کا وزیر خارجہ ہوں اور ٹینکر سے پانی خریدتا ہوں: بلاول
پاکستان

وزیراعظم صاحب، ملک کا وزیر خارجہ ہوں اور ٹینکر سے پانی خریدتا ہوں: بلاول

Published May 26, 2023
Tags: Featured ریاست کی رٹ قائم کرنا مشکل ہوجائے گا زمان پارک میں پولیس پر حملہ ہوا ہم نے کچھ نہیں کیا ہ پچھلے سال 25 مئی کو اسلام آباد کو جلایا گیا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی موجودگی میں انہیں مخاطب کرکے کہا کہ ’وزیراعظم صاحب، میں ملک کا وزیر خارجہ ہوں اور ٹینکر سے پانی خریدتا ہوں۔کراچی میں پانی کے منصوبے کے فور کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول نےکہا کہ پانی ہر شہری کا مطالبہ ہے، کراچی کو بھی شہباز اسپیڈ کی ضرورت ہے، کراچی پر توجہ دیں تو آئی ایم ایف سے نجات مل سکتی ہے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ پچھلے سال 25 مئی کو اسلام آباد کو جلایا گیا، ہم نےکچھ نہیں کیا،فارن فنڈنگ پر کچھ نہیں کیا، زمان پارک میں پولیس پر حملہ ہوا ہم نے کچھ نہیں کیا، ہم سیاسی انتقام میں ملوث نہیں ہونا چاہتے تھے۔

انہوں نے سوال کیا کہ اگر نو مئی کی سازش نائن زیرو، بلاول ہاؤس یا رائے ونڈ میں ہوتی تو اس کا کیا رد عمل ہوتا؟ کیا ہم برداشت کریں کہ فوجی تنصیبات، جناح ہاؤس پر حملے کیے گئے، اگر ہم یہ سب بھول جائیں تو ریاست کی رٹ قائم کرنا مشکل ہوجائے گا۔

TAGGED:Featuredریاست کی رٹ قائم کرنا مشکل ہوجائے گازمان پارک میں پولیس پر حملہ ہوا ہم نے کچھ نہیں کیاہ پچھلے سال 25 مئی کو اسلام آباد کو جلایا گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کو کام کرنے سے روک دیا، نوٹیفکیشن معطل
Next Article جج کو پیسے دینےکی بات ہو رہی ہے مگر تحقیقات پر اسٹے آجاتا ہے: جسٹس فائز عیسیٰ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

جنگ بندی کا مقصد اسرائیلیوں کو رہا کرانا ہے: جو بائیڈن

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا کی کوششوں سے غزہ میں جنگ بندی ممکن…

November 25, 2023
پاکستان

عمران خان نے پارٹی چیئرمین شپ چھوڑدی، انٹرا پارٹی الیکشن میں نیا امیدوار نامزد کریںگے

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان انٹرا پارٹی انتخابات میں چیئرمین کے امیدوار نہیں ہوں گے۔ذرائع…

November 28, 2023
پاکستان

حکومت نیب کو ختم کرنے کا وعدہ کرکے آئی مگر آرڈیننس لاکر مضبوط کیا: شاہد خاقان کی دہائی

کراچی (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ حکومت پر نیب کو مضبوط کرنے کا الزام عائد کردیا۔کراچی…

July 2, 2024
صحت

حساس دانتوں میں غذائی درجہ حرارت شناس خلیات اور سگنلز پائے جاتے ہیں،تحقیق

لندن (ہیلتھ ڈیسک): کیا آپ بھی آئس کریم، کولڈ ڈرنک یا ٹھنڈا پانی پیتے ہوئے دانت کے درد سے پریشان…

August 10, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?