Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شاہین آفریدی کو گھر میں بولنگ کے گُر سکھانے والا استاد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > شاہین آفریدی کو گھر میں بولنگ کے گُر سکھانے والا استاد
تازہ ترینکھیل

شاہین آفریدی کو گھر میں بولنگ کے گُر سکھانے والا استاد

Published December 20, 2022
Tags: Featured بولنگ اٹیک ریاض آفریدی بھی فاسٹ بولر ہیں
Share
SHARE

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے بڑے بھائی ریاض آفریدی بھی فاسٹ بولر ہیں جو شاہین کو بولنگ ٹپس دیتے ہیں۔

ٹوئٹر پر ایک صحافی کی جانب سے میگا اسٹار لیگ کی 2 ویڈیوز شیئر کی گئی ہیں جس میں شاہین کے بھائی ریاض آفریدی کو بہترین بولنگ اور بیٹنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں ریاض آفریدی کے بہترین بولنگ اٹیک پر کمنٹیٹر کا کہنا تھا یہ بولنگ ریاض آفریدی کیلئے بھی کڑا امتحان ہے کیوں کہ شاہین جب بولنگ کرتے ہیں ریاض انہیں بہت میسیجز کررہے ہوتے ہیں اور سکھارہے ہوتے ہیں اس وقت شاہین بھی ہمیں ضرور دیکھ رہے ہوں گے ۔

ایک ویڈیو ریاض آفریدی کی بیٹنگ کی ہے جس میں انہیں سعید اجمل کو چھکا مارتے دیکھا گیا۔

صحافی کے ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے شاہین نے ریاض آفریدی کی کرکٹ پر بات کرتے ہوئے لکھا کہ آج بھی وہی انرجی ہے جو 2004 میں تھی۔

TAGGED:Featuredبولنگ اٹیکریاض آفریدی بھی فاسٹ بولر ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غذا میں غلطیوں سے دماغ کو نقصان پہنچتا ہے؛ نئی تحقیق
Next Article شاہ رخ اداکاری چھوڑنے کے بعد’مٹھائی والا’ بنیں گے !
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

آئی پی ایل: گراؤنڈ میں کوہلی سے جھگڑے پر گمبھیر نے خاموشی توڑ دی

(ویب ڈیسک): انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) کی ٹیم لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور گوتم گمبھیر نے اسٹیڈیم میں…

June 14, 2023
دنیا

مائیک پومپیوکے کئی انکشافات:پاکستان،بھارت میں مداخلت کا اعتراف

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): سابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت 2019 میں جوہری…

January 25, 2023
دلچسپ و عجیب

بلغاریہ کی آنجہانی بابا وانگا کی 27 سال قبل 2023 کے لیے پیش گوئیاں

کراچی (ویب ڈیسک): معروف خاتون نجومی آنجہانی بابا وانگا جن کا تعلق بلغاریہ سے تھا،انہوں نے گزشتہ سالوں کی طرح…

January 3, 2023
پاکستانتازہ ترین

پیپلز پارٹی ملک کو کبھی ڈیفالٹ نہیں ہونے دے گی؛ رضا ربانی

سکھر (نجات نیوز): پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی…

December 27, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?