Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: قبائلی تنازعات ناسور بن چکے ہیں،اجمل ساوند کا قتل سندھ کےشعور کا قتل ہے؛ اسماعیل شاہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > قبائلی تنازعات ناسور بن چکے ہیں،اجمل ساوند کا قتل سندھ کےشعور کا قتل ہے؛ اسماعیل شاہ
پاکستانتازہ ترین

قبائلی تنازعات ناسور بن چکے ہیں،اجمل ساوند کا قتل سندھ کےشعور کا قتل ہے؛ اسماعیل شاہ

Published April 10, 2023
Tags: انسانی خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے حکومت نے روایتی لاپرواہی کا مظاہرہ کیا قبائلی تنازعات اب فسادات کی شکل اختیار کرچکے ہیں
Share
SHARE

کراچی (پ ر): سندھ میں دن بہ دن قبائلی تنازعات اور خون ریزی بڑھتی جارہی ہے۔سندھ ہائی کورٹ نے نوٹس لیکر قبائلی تنازعات کی روک تھام کا حکم دیا مگر حکومت نے روایتی لاپرواہی کا مظاہرہ کیا اور کوئی سنجیدہ اقدام نہیں کیا .ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما پیر اسماعیل شاہ راشدی نےکہا کہ قبائلی تنازعے میں شہید ہونیوالے پروفیسر اجمل ساوند کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں، حکومت ہوش کے ناخن لے اور سخت اقدامات کرے سندھ ہائی کورٹ نے قبائلی تنازعات کی روک تھام کے لیے احکامات جاری کیے مگر حکومت اور انتظامیہ کی روایتی لاپرواہی کے باعث آج پورا صوبہ قبائلی تنازعوں اور خون ریزی کاشکار بنا ہوا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایک طرف ڈاکو ؤں کا راج ہے تو دوسری طرف قبائلی تنازعات اب فسادات کی شکل اختیار کرچکے ہیں، جن میں انسانی خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے۔

پیر اسماعیل شاہ راشدی نےحال ہی میں قبائلی تنازعے کے تحت قتل ہونیوالے پروفیسر ڈاکٹر اجمل ساوند کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پروفیسر اجمل ساوند فرانس سے پی ایچ ڈی کی اعلیٰ تعلیم لیکر سندھ واپس آئے اور وہ آئی بی اے میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے تھے.

انہوں نے کہا کہ اگر سندھ حکومت نیز وفاق ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں سندھ میں جاری قبائلی تنازعات اور خون ریزی کی روک تھام کے لیے سنجیدہ اقدامات کرتے تو آج پروفیسر اجمل ساوند زندہ ہوتے۔ انہوں نے مزید کہا کہ قبائلی تنازعات سندھ کے لیے ناسور بن چکے ہیں، اس مرض کے علاج کے لیے حکومت کو سخت اقدامات کرنے چاہئیں۔

TAGGED:انسانی خون کی ہولی کھیلی جارہی ہےحکومت نے روایتی لاپرواہی کا مظاہرہ کیاقبائلی تنازعات اب فسادات کی شکل اختیار کرچکے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آصف زرداری کا شہباز شریف کو اپوزیشن سے مذاکرات کا مشورہ
Next Article سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجربل پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس سےمنظور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کراچی: پاکستان ہندو کونسل کے تحت122 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں‌کی تقریب منعقد

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان ہندوکونسل کےتحت کراچی میں شادیوں کی اجتماعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس دوران 122جوڑے رشتہ…

January 8, 2024
پاکستانتازہ ترین

ادارہ شماریات کیجانب سے متنازع مردم شماری کے سرکاری طور پراعداد و شمار جاری

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): ادارہ شماریات نے مردم شماری کے سرکاری طور پر اعداد و شمار جاری کردیے۔ادارہ شماریات کے مطابق…

August 6, 2023
پاکستانکاروبار

تیل درآمد کیلیےپی ایس او کا لیٹر آف کریڈٹ ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک): ملک میں تیل درآمد کرنے کے لیے پی ایس او کا لیٹر آف کریڈٹ ڈیفالٹ ہونے کا…

January 4, 2023
پاکستان

سپریم کورٹ نے سندھ میں حلقہ بندیوں سے متعلق معاملہ واپس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں سے متعلق معاملہ واپس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا۔سپریم کورٹ میں…

August 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?