Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ادارہ شماریات کیجانب سے متنازع مردم شماری کے سرکاری طور پراعداد و شمار جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ادارہ شماریات کیجانب سے متنازع مردم شماری کے سرکاری طور پراعداد و شمار جاری
پاکستانتازہ ترین

ادارہ شماریات کیجانب سے متنازع مردم شماری کے سرکاری طور پراعداد و شمار جاری

Published August 6, 2023
Tags: سندھ کی 46.27 فیصدآبادی دیہی اور 53.7 فیصد شہری ہے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): ادارہ شماریات نے مردم شماری کے سرکاری طور پر اعداد و شمار جاری کردیے۔ادارہ شماریات کے مطابق 2023 کی مردم شماری کے تحت پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ ہوگئی۔ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ پنجاب کی آبادی 12 کروڑ 76 لاکھ افراد پر مشتمل ہے، سندھ کی آبادی 5 کروڑ 56 لاکھ 90 ہزار ہے جبکہ خیبرپختونخوا کی آبادی 4 کروڑ سے زائد افراد پر مشتمل ہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق بلوچستان کی آبادی ایک کروڑ 48 لاکھ 90 ہزار سے زائد اور اسلام آباد کی آبادی 23 لاکھ 60 ہزار سے زائد ہے۔

ادارہ شماریات نے بتایاکہ پاکستان کی دیہی آبادی 61.18 فیصد، شہری آبادی 38.82 فیصد ہے جبکہ خیبر پختونخوا کی 84.99 فیصد آبادی دیہی، 15.01 فیصد شہری ریکارڈ کی گئی۔

ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ پنجاب کی 59.30 فیصد آبادی دیہی، 40.70 فیصد شہری، سندھ کی 46.27 فیصدآبادی دیہی اور 53.7 فیصد شہری ہے جبکہ بلوچستان کی 69.04 فیصدآبادی دیہی اور 30.96 فیصد شہری آبادی ریکارڈ کی گئی۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی 53.10 فیصد آبادی دیہی اور 46.90 فیصد آبادی شہری ہے۔

خیال رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کے اجلاس میں نئی مردم شماری کی متفقہ طور پر منظوری دے دی گئی ہے۔

TAGGED:سندھ کی 46.27 فیصدآبادی دیہی اور 53.7 فیصد شہری ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مشترکہ مفادات کونسل نے متنازع ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری دے دی
Next Article ایکنک اجلاس:110 ارب کے منصوبےمنظور، کراچی کیلئے 18 ارب 80 کروڑمختص
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے بلاول ہاؤس لاہور پہنچ گئے

لاہور (ویب ڈیسک): سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے چارٹر طیارے میں لاہور پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق آصف علی…

May 31, 2023
پاکستانصحت

اسلام آباد ڈینگی کنٹرول سے باہر : مریضوں کی تعداد 197 تک پہنچ گئی

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں، مریضوں کی تعداد میں مزید اضافہ…

September 1, 2025
پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد سے کراچی منتقلی، شیخ رشید کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اسلام آباد سے کراچی اپنی منتقلی روکنے کے…

February 4, 2023
پاکستانتازہ ترین

’آئینی عدالت کا قیام عدالتی نظام کی مضبوطی کا باعث بنے گا‘، پاکستان یوتھ لائرز فورم کا آئینی ترمیم کا خیرمقدم

کوئٹہ (ویب ڈیسک): پاکستان یوتھ لائرز فورم فار جوڈیشل ریفارم کی صدر فاطمہ نذر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ 26…

September 24, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?