Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وزیراعظم اور زرداری پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے کمربستہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وزیراعظم اور زرداری پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے کمربستہ
پاکستان

وزیراعظم اور زرداری پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے کمربستہ

Published December 18, 2022
Tags: Featured پنجاب اسمبلی کی تحلیل سابق صدر آصف زرداری وزیراعظم شہباز شریف
Share
SHARE

وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف زرداری کی اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔

آصف زرادری نے ماڈل ٹاؤن میں وزیراعظم شہباز شریف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں عمران خان کے اسمبلیوں کے تحلیل کے اعلان کے بعد کی صورتحال پربھی بات چیت کی گئی۔

اعلامیے کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں فیصلہ کیا کہ ملک میں کسی کوسیاسی عدم استحکام پیدا نہیں کرنے دیں گے اورمعیشت کو ڈیفالٹ کرانے کی سازشیں کرنے والوں کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کیے جائیں گے۔

دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آئی ہے۔

ذرائع کے مطابق آصف زرداری اوروزیراعظم نے چوہدری شجاعت سے رابطے بڑھانے اور پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کا ٹاسک ان کو دینے پر اتفاق کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت کے گرین سگنل تک پرویزالٰہی سے رابطہ نہ کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شہبازشریف اورآصف زرداری نے صورتحال پر گہری نظر رکھنے اور اسمبلی تحلیل روکنے پر اتفاق کیا۔

دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ عمران خان کےکہنے پر نہ اسمبلی تحلیل ہونے دیں گے، نہ ہی قبل ازوقت انتخابات ہوں گے۔

ذرائع پیپلزپارٹی کے مطابق پنجاب اسمبلی تحلیل روکنےکیلئے عدم اعتماداورگورنرکی جانب سے اعتماد کے ووٹ کا آپشن استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز سابق وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا تھا کہ 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں توڑ دیں گے اور قومی اسمبلی میں اسپیکر کے سامنے کھڑے ہو کر استعفے منظور کرنے کا کہیں گے۔

TAGGED:Featuredپنجاب اسمبلی کی تحلیلسابق صدر آصف زرداریوزیراعظم شہباز شریف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ریئل می کا بہترین کیمرا کا حامل سستا فون ’10 ایس‘ متعارف
Next Article دیپیکا فیفا ٹرافی کی رونمائی کرنے والی پہلی بین الاقوامی اداکارہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

جناح ہاؤس پرحملہ کرنیوالے شرپسندوں کی شناخت کرلی گئی

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جناح ہاؤس سمیت دیگر فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے اکثر شرپسندوں کی شناخت…

May 13, 2023
کھیل

پی سی بی کے ہاتھ سے ایشیا کپ کی ہائبرڈ میزبانی بھی جانےکا امکان

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ایشیا کپ 2023 کے حوالے سے بھارت کی میں نہ مانوں کی رٹ برقرار ہے جس کے…

May 31, 2023
Uncategorizedکھیل

ورلڈکپ: بھارت کی افغانستان شکست، روہت شرما نے چھکوں اورسنچریوں کا نیا ریکارڈ بنا لیا

دہلی (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے نویں میچ میں بھارت نے کپتان روہت شرما کی ریکارڈ…

October 11, 2023
کھیل

کولمبو ٹیسٹ کا پہلا روز پاکستان کے نام، بولرز کے بعد بیٹرز کی بھی ذمہ دارانہ بلے بازی

(ویب ڈٰٰٰٰیسک‌):کولمبو ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستانی بولرز کے بعد بیٹرز کی جانب سے بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا…

July 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?