Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا آواران کا دورہ، شہدا کے اہلخانہ اورعمائدین سے ملاقات
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا آواران کا دورہ، شہدا کے اہلخانہ اورعمائدین سے ملاقات
پاکستان

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا آواران کا دورہ، شہدا کے اہلخانہ اورعمائدین سے ملاقات

Published March 8, 2024
Tags: Featured آرمی چیف جنرل عاصم منیر بلوچستان کے ضلع آواران کا دورہ سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ
Share
SHARE

راولپنڈی(ویب ڈیسک): آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بلوچستان کے ضلع آواران کا دورہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ضلع آواران کے دورے کے دوران سکیورٹی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔

اس کے علاوہ آرمی چیف کوپاک فوج کی سماجی و اقتصادی ترقی کیلئے کوششوں پر بھی بریفنگ دی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف نے شہدا کے اہل خانہ، مقامی عمائدین اور کسانوں سے بات چیت کی۔

جنرل عاصم منیر نے مقامی عمائدین، کسانوں کو سلامتی اور فلاح وبہبود کیلئےفوج کی بھرپور حمایت کی یقین دہانی بھی کروائی۔

آرمی چیف نے زراعت کی اہمیت اور گرین پاکستان انیشیٹو کے لیے فوج کے عزم پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کسانوں کو ہر قسم کی زرعی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

TAGGED:Featuredآرمی چیف جنرل عاصم منیربلوچستان کے ضلع آواران کا دورہسکیورٹی صورتحال پر بریفنگ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا خطرہ، اگلے ہفتے ووٹنگ کی جائے گی
Next Article انسداد دہشتگردی: امریکا بھارت مشترکہ ورکنگ گروپ کا واشنگٹن میں اجلاس
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سعودی عرب سے امداد رواں ماہ آئے گی، ڈیفالٹ نہیں‌ہوگا؛ ڈار

اسلام آباد (نجات نیوز): وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کا معیشت کے…

January 5, 2023
پاکستانتازہ ترین

پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی۔

پشاور کے نواحی علاقے پولیس لائنز میں دھماکہ جس میں ریسکیو ذرائع کے مطابق متعدد افراد زخمی ہوئے ریسکیو ذرائع…

January 30, 2023
پاکستانتازہ ترین

قبائلی تنازعات ناسور بن چکے ہیں،اجمل ساوند کا قتل سندھ کےشعور کا قتل ہے؛ اسماعیل شاہ

کراچی (پ ر): سندھ میں دن بہ دن قبائلی تنازعات اور خون ریزی بڑھتی جارہی ہے۔سندھ ہائی کورٹ نے نوٹس…

April 10, 2023
پاکستانتازہ ترین

طاقتور مون سون ہوائیں28 کو سندھ میں داخل ہونے کا امکان، آئندہ ہفتے گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع

کراچی(ویب‌ڈیسک): محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ طاقتور مون سون ہوائیں 28 جولائی کی رات سے سندھ میں داخل ہونےکا امکان…

July 27, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?