Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دنیا کےپہلےمس اے آئی مقابلہ حسن کی تیاری، 10 ماڈلز منتخب، 2 ترکی، 1بنگلادیش کی ماڈلز شامل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > دنیا کےپہلےمس اے آئی مقابلہ حسن کی تیاری، 10 ماڈلز منتخب، 2 ترکی، 1بنگلادیش کی ماڈلز شامل
انٹرٹینمنٹسائنس و ٹیکنالوجی

دنیا کےپہلےمس اے آئی مقابلہ حسن کی تیاری، 10 ماڈلز منتخب، 2 ترکی، 1بنگلادیش کی ماڈلز شامل

Published June 9, 2024
Tags: 10 اے آئی ڈیجیٹل خواتین کو فائنلسٹ 2 فائنلسٹ کا تعلق ترکیہ سے Featured ایک بنگلا دیشی ہے اے آئی ٹیکنالوجی سے تیار کردہ خواتین کے اواتار مقابلہ حسن کا انعقاد
Share
SHARE

کراچی (ٹیک – شوبز ڈیسک): آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو مختلف شعبوں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے اور سوشل میڈیا پر اس پر مبنی صارفین بھی کافی سرگرم ہیں۔مگر یہ کسی نے سوچا بھی نہیں ہوگا کہ اے آئی ٹیکنالوجی سے تیار کردہ خواتین کے اواتار کے درمیان مقابلہ حسن کا انعقاد ہوگا۔جی ہاں واقعی دنیا میں پہلی بار اے آئی مس ورلڈ نامی مقابلہ حسن کا انعقاد ہو رہا ہے۔اس مقابلے کے لیے 10 اے آئی ڈیجیٹل خواتین کو فائنلسٹ کے طور پر منتخب کرلیا گیا ہے۔

مئی 2024 سے شروع ہونے والے مقابلے کے لیے اے آئی سے تیار کردہ 1500 ماڈلز کے نام بھیجے گئے تھے جن میں سے جانچ پڑتال کرکے 10 ڈیجیٹل اواتار کا انتخاب کیا گیا۔

یہ 10 اے آئی ماڈلز 20 ہزار ڈالرز کے انعام کے لیے مقابلہ کریں گی۔

10 میں سے 2 فائنلسٹ کا تعلق ترکیہ سے ہے جبکہ ایک بنگلا دیشی ہے۔

اس مقابلے کے لیے منتخب ہونے والی 10 فائنلسٹ درج ذیل ہیں۔

Seren Ay
Seren Ay کو ترکیہ کی پہلی اے آئی برانڈ ایمبیسڈر قرار دیا جاتا ہے جو دنیا بھر میں ڈیجیٹل طریقے سے سفر کرتی ہے۔

اس اواتار کو 3 اے آئی پروگرامز کے ذریعے تیار کیا گیا ہے اور اس کی جانب سے اکثر اپنے فالوورز کو ترک تاریخ سے آگاہ کیا جاتا ہے۔

Asena Ilik
یہ بھی ایک اے آئی ترک ماڈل ہے جسے گاڑیوں کا شوق ہے۔

اولیویا سی

یہ اے آئی ماڈل پرتگال سے تعلق رکھتی ہے اور اسے ٹیکنالوجی کی دنیا سے تعلق ہونے پر فخر ہے۔

للینا
اس اے آئی ماڈل کو تیار کرنے والے ہر ممکن حد تک حقیقی نظر آنے والی شخصیت تیار کرنا چاہتے تھے۔

Kenza Layli
مراکش سے تعلق رکھنے والی اس اے آئی ماڈل کے انسٹا گرام فالوورز کی تعداد ایک لاکھ 92 ہزار ہے اور اس کا مقصد مراکشی خواتین کی ترقی میں اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے کردار ادا کرنا ہے۔

علیزہ خان
یہ بنگلا دیش کی پہلی اے آئی ماڈل ہے اور اسے فیشن کی دنیا کے نئے رجحانات کو فالو کرنے کا شوق ہے۔

Zara Shatavari
یہ ایک سپلیمنٹ برانڈ کی اے آئی ماڈل ہے۔

Anne Kerdi
یہ فرانس سے تعلق رکھنے والی اے آئی ماڈل ہے جس کا مقصد سیاحت، تاریخ، ثقافت اور دیگر متعدد شعبوں کو دنیا کے سامنے لانا ہے۔

Aiyana Rainbow
اس اے آئی ماڈل کا مقصد یہ ہے کہ دنیا میں ہر فرد کی آواز سنی جائے اور اسے اہمیت دی جائے۔

Ailya Lou
یہ ایک جاپانی نژاد افریقی برازیلین اے آئی ماڈل ہے جس کی توجہ فوٹوگرافی پر مرکوز ہے اور اسے بنیادی طور پر ایک فلم پراجیکٹ کے لیے تیار کیا گیا تھا۔

TAGGED:10 اے آئی ڈیجیٹل خواتین کو فائنلسٹ2 فائنلسٹ کا تعلق ترکیہ سےFeaturedایک بنگلا دیشی ہےاے آئی ٹیکنالوجی سے تیار کردہ خواتین کے اواتارمقابلہ حسن کا انعقاد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مودی نےنواز شریف کا ریکارڈ برابر کردیا: تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھالیا
Next Article ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، بھارت کی پاکستان کو 6 رنز سےشکست
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

غیر ملکی حکومتوں کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہنا چاہیے: ترجمان دفتر خارجہ

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے غیر ملکی حکومتوں کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر متنبہ…

August 16, 2024
پاکستان

احتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی اور علی امین میں سخت جملوں کا تبادلہ

(ویب ڈیسک): اسلام آباد:پی ٹی آئی میں احتجاج کے معاملے پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے، بشریٰ بی بی اور…

November 24, 2024
انٹرٹینمنٹ

آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکار کیون اسپیسی کو جنسی ہراسانی کے ایک اور الزام کا سامنا

نیو یارک (شوبز ڈیسک): ہالی ووڈ اداکار کیون اسپیسی کو جنسی ہراسانی کے ایک اور الزام کا سامنا کرنا پڑ…

May 4, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

نانی کے ٹوٹکوں کے بعد پیش ہیں‌ ڈیجیٹل ٹوٹکے

پیرس (ٹیک ڈیسک): آئی فون صارفین کو فون استعمال کرتے وقت سب سے زیادہ خیال بیٹری کا ہوتا ہے۔ فون…

May 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?