Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بلوچستان: تربت میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 اور گہرائی 35کلومیٹر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بلوچستان: تربت میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 اور گہرائی 35کلومیٹر
پاکستان

بلوچستان: تربت میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 اور گہرائی 35کلومیٹر

Published July 24, 2024
Tags: Featured بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت زلزلے کے جھٹکے شدت 4.2 اور گہرائی 35کلومیٹر
Share
SHARE

تربت (ویب ڈیسک): بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 اور گہرائی 35کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز تربت سے 24کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔

زلزلے کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے اور خوف و ہراس پھیل گیا۔

تربت میں زلزلے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

TAGGED:Featuredبلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربتزلزلے کے جھٹکےشدت 4.2 اور گہرائی 35کلومیٹر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نواز اور زرداری تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کر رہےہیں، کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے: فواد
Next Article اکشے کی مسلسل 10 ویں فلم فلاپ، پروڈیوسرز کو 1000 کروڑ کا نقصان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

بین الاقوامی سفر:بزنس کلاس ٹکٹس پر %17ایکسائز ڈیوٹی عائد ہوگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آئی ایم ایف سے جاری مذاکرات کے تناظر میں حکومت بین الاقوامی بزنس کلاس کے ٹکٹس…

February 6, 2023
پاکستاندلچسپ و عجیب

دبئی مادام تساؤ میوزم میں بینظیربھٹو کا مجسمہ نصب، تقریب میں بلاول کی شرکت

دبئی (ویب ڈیسک): دبئی کے مادام تساؤ میوزیم میں سابق وزیراعظم پاکستان بینظیر بھٹو کا مومی مجسمہ نصب کردیا گیا۔مجسمے…

July 30, 2023
پاکستان

شہباز شریف نےوزیراعظم کےعہدے کا حلف اٹھالیا، زرداری صاحب میرے بھائی کا خیال رکھنا؛ نواز

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ملک کے 24ویں وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف…

March 4, 2024
پاکستان

صدر کو اپنی بات ثابت کرنی ہوگی اور وہ فائل دکھانی ہوگی: سابق اٹارنی جنرل

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے صدر مملکت عارف علوی کے بیان کو افسوس ناک قرار…

August 21, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?