Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آسٹریلیا کیخلاف 10، نومبر میں مجموعی 18 وکٹیں،حارث رؤف ICC پلیئر آف دی منتھ قرار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > آسٹریلیا کیخلاف 10، نومبر میں مجموعی 18 وکٹیں،حارث رؤف ICC پلیئر آف دی منتھ قرار
کھیل

آسٹریلیا کیخلاف 10، نومبر میں مجموعی 18 وکٹیں،حارث رؤف ICC پلیئر آف دی منتھ قرار

Published December 11, 2024
Tags: Featured آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار آسٹریلیا کے خلاف 3 ون ڈے میچز میں 10 وکٹیں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نومبر میں مجموعی طور پر 18 وکٹیں حاصل
Share
SHARE

دبئی (اسپورٹس ڈیسک): قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا۔آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے بھارت کے جسپریت بمرا اور جنوبی افریقا کے مارکو ینیسن کی بھی نامزدگی ہوئی تھی تاہم حارث رؤف آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں۔

حارث رؤف کو نومبر کی کارکردگی کی بنیاد پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے، قومی کرکٹر نے آسٹریلیا کے خلاف 3 ون ڈے میچز میں 10 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

یاد رہے کہ پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف 22 برسوں کے بعد ون ڈے سیریز جیتی تھی، حارث رؤف نے نومبر میں مجموعی طور پر 18 وکٹیں حاصل کیں۔

TAGGED:Featuredآئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرارآسٹریلیا کے خلاف 3 ون ڈے میچز میں 10 وکٹیںقومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤفنومبر میں مجموعی طور پر 18 وکٹیں حاصل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارتی اداکارہ سپنا سنگھ کے 14 سالہ بیٹے کی لاش کھیتوں سے برآمد، 2 دوست گرفتار
Next Article کراچی: بدھ بازارگلشن حدید میں اسٹال لگانے پر نوجوان زاہد میرانی مافیا کے دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل، ورثا کیجانب سے شاہراہ پر دھرنا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

میں نے اہل خانہ کو نہیں چھوڑا، خون کے رشتے کاغذ کا ٹکڑا نہیں ہوتے: فردوس جمال

(شوبز ڈیسک): پاکستان کے سینئر اداکار فردوس جمال نے ایک بار پھر اہلیہ سے طلاق کی خبروں کی تردید کردی۔حال…

December 4, 2024
پاکستانکاروبار

خیرپورسندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت، کیا سندھ کو فائدہ ہوگا؟

خیرپور -کراچی (ویب ڈیسک): سندھ کے ضلع خیر پور میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ…

September 26, 2024
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ نے ایڈوانس بکنگ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

(ویب ڈیسک) : ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ 7 ستمبر کو ریلیز کیلئے پیش…

September 2, 2023
پاکستان

کٹی پہاڑی کراچی: جھونپڑی میں آگ ، 3 بچے جھلس کر جاں بحق

کراچی (نجات نیوز): کراچی میں منگھوپیر کٹی پہاڑی کے علاقے اسلامیہ کالونی میں جھونپڑی میں آگ لگنے سے 3 بچے…

January 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?