Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارتی اداکارہ سپنا سنگھ کے 14 سالہ بیٹے کی لاش کھیتوں سے برآمد، 2 دوست گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بھارتی اداکارہ سپنا سنگھ کے 14 سالہ بیٹے کی لاش کھیتوں سے برآمد، 2 دوست گرفتار
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ سپنا سنگھ کے 14 سالہ بیٹے کی لاش کھیتوں سے برآمد، 2 دوست گرفتار

Published December 11, 2024
Tags: 14سالہ بیٹے کی کھیتوں سے لاش برآمد Featured آٹھویں جماعت کا طالب علم ساگر بھارت کی ٹی وی اداکارہ سپنا سنگھ ساگر کی لاش قریبی گاؤں کے کھیتوں سے برآمد
Share
SHARE

بریلی- بھارت (شوبز ڈیسک): بھارت کی ٹی وی اداکارہ سپنا سنگھ کے 14سالہ بیٹے کی کھیتوں سے لاش برآمد ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آٹھویں جماعت کا طالب علم ساگر اپنے ماموں اوم پرکاش کے ساتھ بریلی میں رہائش پذیر تھا جہاں اتوار کی صبح ساگر کی لاش قریبی گاؤں کے کھیتوں سے برآمد ہوئی۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ ساگر کی لاش ملنے کے بعد اس کا پوسٹ مارٹم کیا گیا لیکن فوری طور پر اس کی موت کی درست وجہ کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے.

پولیس نے تفتیش کا آغاز کرتے ہوئے ساگر کے 2 دوستوں کو گرفتار کرلیا جن کی شناخت انوج اور سنی کے ناموں سے کی گئی۔

پولیس کو دیے گئے بیان میں سنی اور انوج نے ساگر کے ساتھ زیادہ مقدار میں الکوحل اور منشیات لینے کا اعتراف کیا۔

سنی اور انوج کے مطابق الکوحل اور منشیات کی زیادہ مقدار لینے کے بعد ساگر گرگیا تھا اور ساگر کے گرنے کے بعد دونوں گھبرا کر اس کی لاش کو ایک کھیت میں گھسیٹ کر لے گئے اور پھر لاش کو وہیں چھوڑ کر بھاگ گئے۔

TAGGED:14سالہ بیٹے کی کھیتوں سے لاش برآمدFeaturedآٹھویں جماعت کا طالب علم ساگربھارت کی ٹی وی اداکارہ سپنا سنگھساگر کی لاش قریبی گاؤں کے کھیتوں سے برآمد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض منظور
Next Article آسٹریلیا کیخلاف 10، نومبر میں مجموعی 18 وکٹیں،حارث رؤف ICC پلیئر آف دی منتھ قرار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سپریم کورٹ: پی ٹی آئی کی لیول پلئینگ فیلڈ سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی لیول پلئینگ فیلڈ سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر…

January 1, 2024
پاکستان

شفاف انتخابات سےمتعلق چیف الیکشن کمشنرکی عدالت میں لاچاری ظاہر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے سامنے صورتحال…

February 16, 2023
انٹرٹینمنٹ

میری فٹنس کا راز: ہر پیر کے دن روزہ رکھتا ہوں؛ اکشے کمار

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ میں فٹنس کی بات آئے تو اکشے کمار فٹنس کیلئے اپنا ایک الگ معیار رکھتے…

August 23, 2025
انٹرٹینمنٹ

انوپم کھیر کے آفس میں چوری کی واردات، چور کیش اور فلم نیگیٹو لے اڑے

(ویب ڈیسک): ممبئی: بالی وڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر کے آفس میں چوری کی واردات ہوئی ہے جس میں…

June 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?