Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: میئر کراچی کے الیکشن میں غیر حاضرپی ٹی آئی کے 11 نمائندے پارٹی سے فارغ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > میئر کراچی کے الیکشن میں غیر حاضرپی ٹی آئی کے 11 نمائندے پارٹی سے فارغ
پاکستان

میئر کراچی کے الیکشن میں غیر حاضرپی ٹی آئی کے 11 نمائندے پارٹی سے فارغ

Published June 24, 2023
Tags: Featured درجنوں یوسیز چیئرمین نے حافظ نعیم کو ووٹ دینے سے انکار کردیا تھا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): میئر کراچی کے الیکشن میں غیر حاضر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 نمائندوں کو صدر پی ٹی آئی سندھ حلیم عادل شیخ نے پارٹی سے نکال دیا۔حلیم عادل شیخ نے 11 بلدیاتی نمائندوں کو پارٹی سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے نمائندوں کے جواب غیر تسلی بخش قرار دیے ہیں۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ بلدیاتی نمائندوں کی جانب سے جمع کروائےگئے جوابات اطمینان بخش نہیں ہیں، تمام جوابات ایک جیسے اور اسٹیریو ٹائپ ہیں۔

نوٹیفکیشن میں مومن آباد ٹاؤن کے وائس چیئرمین محمد کبیر پر پارٹی کے خلاف سازش کا بھی الزام لگایا گیا ہے۔

نکالے گئے نمائندوں میں 10 یوسی چیئرمین اور ایک وائس چیئرمین شامل ہے۔

جن نمائندوں کو پارٹی سے خارج کیا گیا ہے ان میں مومن آباد کے اسد اللہ ،صلاح الدین، امجد علی، ملیر کے عاصم حیدر اور صدر ٹاؤن کے اسلم خان نیازی اور مورڑو میربحرکے زبیر موسیٰ بھی شامل ہیں، جب کہ خواتین کی مخصوص نشست پر کامیاب صنوبر فرحان کو بھی پارٹی سے نکال دیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق شاہ فیصل کالونی کے سلیمان خان، منگھوپیر کے عزیز اللہ اور لیاری کے عبدالغنی کو بھی پارٹی سے نکال دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ میئر کراچی کے لیے پی ٹی آئی کے درجنوں یوسیز چیئرمین نے حافظ نعیم کو ووٹ دینے سے انکار کردیا تھا .

TAGGED:Featuredدرجنوں یوسیز چیئرمین نے حافظ نعیم کو ووٹ دینے سے انکار کردیا تھا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پشاور: فائرنگ کرکے قومی باکسر جہانزیب خان کو قتل کر دیا گیا
Next Article ملک میں‌مزید مہنگائی کا خدشہ:آئی ایم ایف کی شرائط پربجٹ سےقبل زرعی کھادسمیت ٹیکسز میں اضافہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو خط سائفر کے بعد ملک دشمنی کا ایک اور ثبوت ہے

(ویب ڈیسک ):مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیراعظم کے امیدوار شہباز شریف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان…

February 29, 2024
دنیا

اسرائیل نے غزہ پر حملے بند نہ کیے تو جنگ میں نیا محاذ کھل سکتا ہے؛ ایرانی وزیر خارجہ

بیروت (ویب ڈیسک): ایران نے خبردار کیا ہےکہ اسرائیل نے غزہ پر حملے بند نہ کیے تو جنگ میں نیا…

October 13, 2023
پاکستان

حکومت نےحاتم طائی کو مات دیدی: پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے کمی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم…

October 1, 2023
پاکستان

نئے انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کو تیار ہے: فضل الرحمان کا دعویٰ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ…

July 20, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?