Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پشاور: فائرنگ کرکے قومی باکسر جہانزیب خان کو قتل کر دیا گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پشاور: فائرنگ کرکے قومی باکسر جہانزیب خان کو قتل کر دیا گیا
کھیل

پشاور: فائرنگ کرکے قومی باکسر جہانزیب خان کو قتل کر دیا گیا

Published June 24, 2023
Tags: Featured مقتول جہانزیب نے 2019میں نیشنل گیمز میں حصہ لیا مقدمہ درج کرکے واقعے کی تفتیش شروع کر دی گئی
Share
SHARE

پشاور (اسپورٹس ڈیسک): پشاور کے نواحی علاقے پھندو میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے قومی باکسر جہانزیب خان کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے پھندو میں دو ملزمان نے باکسر جہانزیب خان پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق جبکہ ان کے دو ساتھی زخمی ہو گئے، ملزمان کارروائی کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

پولیس کے مطابق مقتول باکسر نے گزشتہ دنوں ملزمان کے گھر پر فائرنگ کی تھی، مقدمہ درج کرکے واقعے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

دوسری جانب سیکرٹری جنرل خیبرپختونخوا باکسنگ ایسوسی ایشن سید کمال خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جہانزیب خان باکسنگ کا قومی کھلاڑی تھا، مقتول جہانزیب نے 2019میں نیشنل گیمز میں حصہ لیا تھا، وہ 2013سے باکسنگ سے وابستہ تھے۔

TAGGED:Featuredمقتول جہانزیب نے 2019میں نیشنل گیمز میں حصہ لیامقدمہ درج کرکے واقعے کی تفتیش شروع کر دی گئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یوٹیوب ویڈیو کو مختلف زبانوں میں ڈب کرنے کا فیچر متعارف
Next Article میئر کراچی کے الیکشن میں غیر حاضرپی ٹی آئی کے 11 نمائندے پارٹی سے فارغ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

ایک اور نادر شاہی فیصلے کی تیاری:آئندہ ماہ پیٹرول قیمتیں پھر بڑھنےکا خدشہ

اسلام آباد : (ویب ڈیسک): 16اگست 2023 سے ڈالر کی قدر میں اضافے سے شرح مبادلے میں12روپے کا فرق پڑا…

August 29, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی میں بڑی پیشرفت:دنیا کا پہلا اے آئی چائلڈ تیار

بیجنگ (ٹیک ڈیسک): دیکھنے میں کسی بچی کی طرح نظر آنے والا یہ ڈیجیٹل اواتار درحقیقت آرٹی فیشل انٹیلی جنس…

February 11, 2024
دلچسپ و عجیبویڈیوز

20 برس سے سمندرمیں مچھلیوں کیساتھ تیرنے والی’پروفیشنل جل پری‘ خاتون

آسٹریلیا (ویب ڈیسک): اگرآپ گوگل پر ہینا فریزر کا نام تلاش کریں تو وہ وہ خود کو ماڈل، ڈانسر، اداکاراور…

June 20, 2023
پاکستان

قلات کے قریب مسافر کوچ پر فائرنگ اور دستی بم حملہ، 3 مسافرجاں بحق

قلات (ویب ڈیسک): قلات کے قریب مسافر کوچ پر فائرنگ اور دستی بم حملے کے نتیجے میں 3 مسافر جاں…

July 16, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?