رحیم یارخان(نجات نیوز): رحیم یارخان میں وائرل انفیکشن سےایک ہی خاندان کے مزید 3 افراد جاں بحق ہونے کی اطلاع۔ تفصیل کے مطابق گذشتہ 13 روز میں متاثرہ خاندان کے جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی۔
پراسرار بیماری کا پتہ چلانے کیلئے متاثرہ خاندان کے خون، کھانے پینے کی اشیاء اور برتنوں کے نمونے حاصل کرلیے گئے۔