Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اقتداری گیم میں سندھ کامستقبل داؤ پر لگ گیا،پی پی پی نےتفصیل بتادی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اقتداری گیم میں سندھ کامستقبل داؤ پر لگ گیا،پی پی پی نےتفصیل بتادی
پاکستان

اقتداری گیم میں سندھ کامستقبل داؤ پر لگ گیا،پی پی پی نےتفصیل بتادی

Published January 5, 2023
Tags: Featured ایم کیو ایم کوملنے والے فوائد پبلک سروس کمیشن سندھ کامستقبل سہیل راجپوت کی تعیناتی
Share
SHARE

کراچی (نجات نیوز): ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کے رویے کی شکایت وفاق اور مشترکہ دوستوں سے کردی. پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کواتحاد کے بعد ملنے والے فوائد کی تفصیلات شیئر کردی .

گورنر سندھ کو ایم کیو ایم کے کہنے پر لگایا گیا.
چیف سیکرٹری سندھ سہیل راجپوت کی تعیناتی.

چئرمئن سندھ پبلک سروس کمیشن وسیم احمد ایم کیو ایم کی سفارش پر لگائے گئے. پبلک سروس کمیشن میں ایم پی اے جاوید حنیف نے اپنے بھائی کو میمبر بنوایا.
عارف حنیف اور عبدالمالک غوری ایم کیو ایم کی سفارش پر میمبر بنائے گئے .

مرتضی وہاب کا استعفی ایم کیو ایم کے کہنے پر لیا گیا. کراچی کا ایڈمنسٹریٹر ایم کیو ایم کی سفارش لگایا گیا. تین اضلاع میں ایڈمنسٹریٹر ایم کیو ایم کے لگائے گئے. رابطہ کمیٹی کے ارکان محمد شریف، شکیل احمد کورنگی اور شرقی کے ایڈمنسٹریٹر لگائے گئے .

پیپلز پارٹی کی سفارش پر ایم کیو ایم چھ ارکان کو وفاق میں اہم عہدے دیئے گئے . امین الحق اور فیصل سبزواری وفاقی وزیر بنائے گئے.

ایم کیو ایم کے ارکان قومی اسمبلی ابوبکر ، کشور زہرہ قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین ہیں. ایم کیو ایم ارکان قومی اسمبلی قادری اُسامہ قادری صابر قائم خانی پارلیمانی سیکریٹری ہیں .
ایم کیو ایم کی سفارش پر صادق افتخار وزیر اعظم کا معاون خصوصی بنایا گیا.

کراچی حیدرآباد میں ایم کیو ایم کی سفارش پر افسران تعینات کئے گئے . صوبائی بجٹ میں ایم کیو ایم کی اسکیم شامل کی گئیں.
اتحاد کے بعد کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں ایم کیو ایم رہنماؤں کے رشتے دار اہم پوسٹنگ پر رہے.

ایم کیو ایم کارکنان کی واپسی میں صوبائی حکومت کردار ادا کیا.

بڑے پیمانے پر مطالبات پورے ہونے کے بعدبھی ایم کیو ایم خوش نہیں ، وہ ہمیشہ سندھ حکومت کو پریشر میں رکھنا چاہتی ہے.

TAGGED:Featuredایم کیو ایم کوملنے والے فوائدپبلک سروس کمیشنسندھ کامستقبلسہیل راجپوت کی تعیناتی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article رحیم یارخان میں پراسرار بیماری سے12افراد جاں بحق
Next Article قومی عوامی تحریک کا احتجاجی مارچ سجاول پہنچ گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

سندھ پولیس ریپڈ رسپانس فورس کےباکسر شہیر آفریدی نے ایک اور فائٹ جیت لی

بنکاک (اسپورٹس ڈیسک): سندھ پولیس ریپڈ رسپانس فورس کےکمانڈو شہیر آفریدی نے ایک اور باکسنگ فائٹ جیت لی۔بنکاک میں منعقدہ…

August 31, 2023
پاکستان

عمران خان کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کا 12مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری…

July 27, 2024
دنیا

پاکستان کے اندرونی معاملات میں امریکا سےایک اور مداخلتی بیان

واشنگٹن (ویب ڈیسک): پاکستان کے سیاسی معاملات پر امریکا سے ایک اور بیان آ گیا۔رپورٹس کے مطابق امریکی کانگریس کے…

March 27, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

چینی سائنس دانوں کی شمسی خلیوں کی ٹیکنالوجی میں انقلابی کامیابی

شینگھائی (ٹیک ڈیسک) : چینی سائنس دانوں نے کاغذ کے جیسے باریک اور انتہائی لچکدار شمسی خلیوں کی پیداوار میں…

May 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?