Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کرپشن میں ملوث ایف بی آر کے 13 اعلیٰ افسران برطرف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کرپشن میں ملوث ایف بی آر کے 13 اعلیٰ افسران برطرف
پاکستانکاروبار

کرپشن میں ملوث ایف بی آر کے 13 اعلیٰ افسران برطرف

Published April 27, 2024
Tags: Featured ایف بی آر) کے گریڈ 21 اور 22 کے تیرہ افسران کو عہدے سے ہٹا دیا ٹاسک پورا نہ کرنے والے افسران کے خلاف کاروائی ملک کو درپیش اقتصادی چیلنجز سے نکالنے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم نے اقتصادی چلینجز سے نکالنے کے لیے ٹاسک پورا نہ کرنے اور مبینہ کرپشن میں ملوث فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے گریڈ 21 اور 22 کے تیرہ افسران کو عہدے سے ہٹا دیا۔تفصیلات کے مطابق میاں شہبازشریف کی جانب سے ملک کو درپیش اقتصادی چیلنجز سے نکالنے کیلئے وزارتوں اور ڈویژنوں و انکے ماتحت اداروں کو دیئے جانے والے ٹاسک پورا نہ کرنے والے افسران کے خلاف کاروائی کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔

پہلے مرحلے میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں گریڈ اکیس اور بائیس کے تیرہ افسروں کوعہدوں سے ہتا کر انکی خدمات ایڈمن پول کے حوالے کردی گئی ہیں جبکہ دوسرے مرحلے میں ایف بی آر میں مزید بڑے پیمانے پر گریڈ انیس اور بیس کے افسران کے بھی تبادلوں کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ دوسرے افسران کی فہرستیں بھی تیار ہورہی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کے بعد دوسرے اداروں اور وزارتوں کو دیئے گئے ٹاسک پورے نہ کرنے کے حوالے سے بھی جلد کاروائی ہونے والی ہے جس میں ٹاسک پورا نہ کرنے کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹادیا جائے گا۔

ایف بی آر کے حوالے سے زرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ سازی کے اہم موقع پر اتنے بڑے پیمانے پر تقرریوں و تبادلوں سے ایف بی آر اور فیلڈ فارمشنز میں شدید بے چینی و اضطراب پایا جاتا ہے جس سے ایف بی آر کی ٹیکس وصولیاں متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں ماہ(اپریل) کیلئے ابھی تک ٹیکس وصولیوں آن ٹریک تھیں اور گذشتہ روز تک اڑھائی سو ارب روپے سے زائد کی ٹیکس وصولیاں کی جاچکی تھیں اور ایف بی آر پر امید تھا کہ رواں مال کیلئے بھی ٹیکس وصولیوں کاہدف حاصل کرلیا جائے گا تاہم ابھی اتنے بڑے پیمانے پر ہونے والی کاروائی سے نہ صرف یف بی آر ہیڈ کوارٹر بلکہ فیلڈ فارمشنز میں بھی بے چینی پائی جاتی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی مزید افسران کے بھی تبادلے ہونے جارہے ہیں۔

TAGGED:Featuredایف بی آر) کے گریڈ 21 اور 22 کے تیرہ افسران کو عہدے سے ہٹا دیاٹاسک پورا نہ کرنے والے افسران کے خلاف کاروائیملک کو درپیش اقتصادی چیلنجز سے نکالنے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جماعت نہم و دہم کےطلبہ کیلیےآخری موقع: امتحانی فارم لیٹ فیس 3500روپےکیساتھ 30 اپریل تک جمع کروائیں
Next Article سپریم کورٹ احکامات پرعمل: وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہرسڑک سے رکاوٹیں ختم، رینجرز ہیڈکوارٹرجناح کورٹس پر اب بھی موجود
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کالا باغ ڈیم پر علی امین گنڈاپورکا بیان ذاتی ہے، پارٹی پالیسی نہیں: اسد قیصر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کالا باغ ڈیم پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا…

September 2, 2025
پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کرلیا۔صدر عارف…

January 12, 2024
پاکستان

توشہ خانہ پالیسی 2023نافذ: 300 ڈالر سے زائدتحفہ پر پابندی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے توشہ خانہ سے صدر، وزیراعظم ،کابینہ ارکان، ججز ،سول و ملٹری افسران پر…

March 14, 2023
پاکستان

سندھ اور بلوچستان میں سب سے زیادہ لوڈشیڈنگ، کے پی تیسرے نمبر پر

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: علی امین گنڈا پور کے شور شرابے کو درست مان بھی لیا جائے اور بظاہر کئی…

June 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?