Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کالا باغ ڈیم پر علی امین گنڈاپورکا بیان ذاتی ہے، پارٹی پالیسی نہیں: اسد قیصر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کالا باغ ڈیم پر علی امین گنڈاپورکا بیان ذاتی ہے، پارٹی پالیسی نہیں: اسد قیصر
پاکستان

کالا باغ ڈیم پر علی امین گنڈاپورکا بیان ذاتی ہے، پارٹی پالیسی نہیں: اسد قیصر

Published September 2, 2025
Tags: Featured پارٹی پالیسی نہیں پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر کالا باغ ڈیم پر علی امین گنڈاپور کا بیان ذاتی قرار کالا باغ ڈیم کی کوئی ضرورت نہیں متنازع چیزوں کو غیر ضروری طور پر چھیڑنا اچھا نہیں ہے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کالا باغ ڈیم پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا بیان ذاتی قرار دے دیا۔ایک بیان میں اسد قیصر کا کہنا تھا کہ کالا باغ ڈیم پر علی امین گنڈاپور کا بیان ذاتی ہے، پارٹی پالیسی نہیں، ہم نہیں سمجھتے اس وقت کالا باغ ڈیم کی کوئی ضرورت ہے۔اسد قیصر کا کہنا تھا کہ اس وقت اور بھی چھوٹے چھوٹے ڈیم بنائے جاسکتے ہیں، علی امین کے اپنے علاقے میں چشمہ رائٹ بینک کینال کا ایک پراجیکٹ ہے، اس سے ان کے علاقےکی پانی کی ضرورت پوری ہو جائےگی۔سینئر رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کا مزید کہنا تھا کہ متنازع چیزوں کو غیر ضروری طور پر چھیڑنا اچھا نہیں ہے۔

خیال رہےکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہےکہ کالا باغ جیسا ڈیم نہ بنانا ملک اور نسلوں کے ساتھ زیادتی ہے۔

اسلام آباد کے خیبر پختونخوا ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نےکہا کہ کالا باغ ڈیم سے پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا کو پانی ملےگا، سندھ کو کالا باغ ڈیم پر ایشوز ہیں، میز پر بیٹھیں بات کریں،کالا باغ ڈیم ملک کی ضرورت ہے لیکن سیاست کی وجہ سے یہ منصوبہ رکا ہواہے، ایسا ڈیم نہ بنانا ملک اور نسلوں کے ساتھ زیادتی ہے۔

گزشتہ روز بھی ایک بیان میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ سب کو مطمئن کرکے آپ کو کالا باغ ڈیم جیسا پروجیکٹ اپنے بچوں، نسلوں اور پاکستان کے لیے مکمل کرنا چاہیے، میں صوبائیت کے چکر میں پورے پاکستان کو نقصان نہیں پہنچاسکتا، پورے پاکستان کے فائدے کو پیچھے نہیں دھکیل سکتا۔

TAGGED:Featuredپارٹی پالیسی نہیںپی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصرکالا باغ ڈیم پر علی امین گنڈاپور کا بیان ذاتی قرارکالا باغ ڈیم کی کوئی ضرورت نہیںمتنازع چیزوں کو غیر ضروری طور پر چھیڑنا اچھا نہیں ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلوچستان: تربت کے علاقے نوانو میں دھماکہ،متعدد افراد زخمی
Next Article لاہور: اسٹیج اداکارہ اقراء پر تھیٹر میں‌جان لیوا حملہ، مقدمہ درج
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

بھارت کے لیجنڈری اداکار دھیرج کمار نمونیا سے انتقال کرگئے

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی فلم انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار دھیرج کمار 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔’روٹی کپڑا…

July 17, 2025
پاکستان

حکومتی اتحادی جماعتوں کا اجلاس، بھرپور مزاحمت کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں پی ٹی آئی سمیت سیاسی…

April 26, 2023
پاکستان

اسلام آباد؛ پی ٹی آئی کے 3 ایم پی ایز سمیت قید کارکنان کو مبینہ طور پر چھڑانے کے لیے وین پر حملہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

October 25, 2024
پاکستان

کم عمری کی شادی باطل نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کی 15سالہ لڑکی کو شوہر کیساتھ رہنے کی اجازت

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائی کورٹ نے 15 سالہ لڑکی کو شوہر کے ساتھ رہنے کی اجازت دیتے…

October 1, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?