Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 13 سالہ لڑکی پانی میں کرتب دکھا نے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > 13 سالہ لڑکی پانی میں کرتب دکھا نے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
دلچسپ و عجیب

13 سالہ لڑکی پانی میں کرتب دکھا نے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

Published November 18, 2023
Tags: Featured پانی میں 38 کرتب دکھا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا کارنامہ کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں
Share
SHARE

فرانسکو (ویب ڈیسک): 13 سالہ امریکی لڑکی نے پانی میں 38 کرتب دکھا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق ایوری ایمرسن فشر نامی امریکی کم عمر لڑکی نے اپنی حیرت انگیز مہارت سے سب کو حیران کر دیا۔ایوری ایمرسن نے یہ کارنامہ کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں قائم ایک مقامی مچھلی گھر کے اکیوریم میں سر انجام دیا۔

گنیز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے ایوری ایمرسن کی ویڈیو بھی اپنی ویب سائٹ پر شیئر کی گئی ہے جس میں ایوری کو اسکوبا سوٹ پہنے پانی کے اندر اپنے ہاتھوں کی صفائی دکھاتے دیکھا جا سکتا ہے.

ایوری نے یہ ریکارڈ تین منٹ میں بنایا ہے اور اس دوران اس نے 38 کرتب دکھائے۔

گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق اس سے قبل یہ ریکارڈ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ماہر جادو گر مارٹن ریس نے 2020 میں بنایا تھا اور انہوں نے پانی میں 20 کرتب دکھائے تھے۔

TAGGED:Featuredپانی میں 38 کرتب دکھا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیاکارنامہ کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دبنگ خان نجومی بن گئے:”ورلڈ کپ بھارت ہی جیتے گا”؛ سلمان خان
Next Article خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کے بعد کمیشن امتحان میں بھی نقل کا انکشاف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

معافی کس سے مانگوں اور کیوں؟ پرچے کاٹنے ہیں جو کرنا ہے کرلو: گنڈاپور

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے آئندہ اتوار کو میانوالی میں جلسے کا اعلان کردیا۔ویڈیو بیان…

September 22, 2024
پاکستان

کوئٹہ:سندھ اسمگل کی جانیوالی4 سو کلو منشیات برآمد، پشاور اور نوشہرہ کے 2 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(ویب ڈیسک): اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف کارروائیوں میں 4 سو کلو منشیات برآمد کرلی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق…

August 12, 2023
پاکستان

کرپشن کے الزامات پر بشریٰ بی بی آج اینٹی کرپشن میں طلب

(ویب ڈیسک):اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے دیپالپور میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے مقدمے میں سابق وزیراعظم عمران خان کی…

July 5, 2023
پاکستاندنیا

کینیاکی ہائیکورٹ نےارشد شریف کےقتل کا فیصلہ سنادیا، اہلخانہ کو 2 کروڑ 17 لاکھ روپے ہرجانہ دینے کا حکم

کینیا (ویب ڈیسک): کینیاکی ہائیکورٹ نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کا قتل غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیدیا۔کینیا کی…

July 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?