Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دبنگ خان نجومی بن گئے:”ورلڈ کپ بھارت ہی جیتے گا”؛ سلمان خان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > دبنگ خان نجومی بن گئے:”ورلڈ کپ بھارت ہی جیتے گا”؛ سلمان خان
انٹرٹینمنٹ

دبنگ خان نجومی بن گئے:”ورلڈ کپ بھارت ہی جیتے گا”؛ سلمان خان

Published November 18, 2023
Tags: Featured ممبئی میں ایک تقریب کا اہتمام ورلڈ کپ 2023 بھارت ہی جیتے گا
Share
SHARE

ممبئی(شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار اور “ٹائیگر 3″ کے جاسوس سلمان خان نے کہا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا فائنل بھارت ہی جیتے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز “ٹائیگر 3″ کے فلمسازوں نے فلم کی شاندار کامیایی پر ممبئی میں ایک تقریب کا اہتمام کیا جس میں سلمان خان، کترینہ کیف اور عمران ہاشمی نے شرکت کی۔

تقریب میں “ٹائیگر 3″ کے اسٹارز نے فینز کی محبت کے لیے اُن کا شکریہ ادا کیا اور ساتھ ہی اپنے فینز سے بات چیت بھی کی۔

اس موقع پر سلمان خان نے 19 نومبر کو ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میچ کے حوالے سے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا جوکہ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

سلمان خان نے کہا کہ “بھارتی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کا ہر میچ جیتی ہے اور مجھے یقین ہے کہ ورلڈ کپ کا فائنل بھی بھارت ہی جیتے گا”۔

اداکار نے کہا کہ “ورلڈ کپ کے دوران ہی ہم اپنی فلم “ٹائیگر 3″ کے ساتھ آپ کے سامنے آئے، ورلڈ کپ کی وجہ سے فلم نے اچھی کمائی کی، اب فائنل میچ کے بعد آپ سب نے واپس سنیما گھروں میں آنا ہے اور “ٹائیگر 3″ دیکھنی ہے”۔

یاد رہے کہ منیش شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم “ٹائیگر 3″ رواں ماہ 12 نومبر کو دیوالی کے موقع پر ریلیز ہوئی تھی، یہ فلم عالمی باکس آفس پر 300 کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی ہے۔

“ٹائیگر 3″ میں جہاں سلمان خان نے جاسوس ایجنٹ کا کردار ادا کیا ہے تو وہیں کترینہ کیف بھی زویا نامی جاسوس کے کردار میں نظر آئیں جبکہ عمران ہاشمی نے فلم میں وِلن کا کردار نبھایا ہے۔

واضح رہے کہ میگا ایونٹ کے فائنل میں میزبان بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیمیں احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کل مدمقابل ہوں گی۔

TAGGED:Featuredممبئی میں ایک تقریب کا اہتمامورلڈ کپ 2023 بھارت ہی جیتے گا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آئی ایم ایف کی لٹکتی تلوار: 7 دسمبر تک بجلی بلوں میں پھراضافے کا خدشہ
Next Article 13 سالہ لڑکی پانی میں کرتب دکھا نے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کراچی: گولیمار میں گروہی تصادم، 2 افراد جاں بحق، علمائے کرام کی شرپسند عناصر کا ایجنڈا ناکام بنانے کی اپیل

کراچی (ویب‌ڈیسک): کراچی کے علاقے گولیمار میں مذہبی جماعت کی ریلی گزرنے پر گروہی تصادم کا واقعہ پیش آیا۔گولیمار میں…

August 26, 2024
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان شادی نہ کرنے کے فیصلے پر پچھتانے لگے

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکار سلمان خان کو جیون ساتھی کی کمی محسوس ہونے لگی اور انہوں نے کہا…

May 3, 2023
پاکستان

عمران اپنے بچے باہر رکھ کردوسروں کے بچوں سےفوج پرحملے کروارہے ہیں: گورنر سندھ

کراچی (ویب ڈیسک): گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہےکہ عمران خان اپنے بچے برطانیہ میں رکھ کردوسروں کےبچوں سےفوج…

May 13, 2023
بلاول بھٹو
پاکستاندنیا

’میرے خلاف نہیں، نفرت اور امتیازی سلوک پر احتجاج کریں‘، بلاول بھٹو کا بھارتیوں کو مشورہ

بھارت کی حکمران جماعت بھارتیا جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بلاول بھٹو کے نریندر مودی کے خلاف ریمارکس پر…

December 18, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?