Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وزیراعظم کے 14 معاونین بلامعاوضہ کام کریں گے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وزیراعظم کے 14 معاونین بلامعاوضہ کام کریں گے
پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم کے 14 معاونین بلامعاوضہ کام کریں گے

Published February 10, 2023
Tags: 14 معاونین بلامعاوضہ کام عوام کی خدمت
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ‏وزیراعظم شہبازشریف نے 14 معاونین کی بلامعاوضہ کام کرنے کی درخواست منظور کرلی۔

وزیر اعظم کے ترجمان کے مطابق معاونین نے وزیراعظم شہباز شریف سے کہا تھا کہ وہ عوام کی خدمت کے جذبے سے کام کرنے کے خواہش مند ہیں وہ اس مشکل صورتحال میں بلامعاوضہ خدمات انجام دیں گے جسے وزیراعظم نے منظور کرلیا۔

بلامعاوضہ کام کرنے کی درخواست دینے والے معاونین درخواست گزاروں میں خصوصی میں شزہ فاطمہ خواجہ، سینیٹر حافظ عبدالکریم ، جنید انورچوہدری ،شیخ فیاض الدین، رومینہ خورشید عالم، رانا مبشراقبال، صادق افتخار، ملک محمد احمد خان، روبینہ عرفان، ملک عبدالغفار ڈوگر ، سردار شاہ جہاں یوسف، فہد ہارون، سابق سفیر محمد صادق، ملک نعمان لنگڑیال شامل ہیں۔

TAGGED:14 معاونینبلامعاوضہ کامعوام کی خدمت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کابینہ، چھوٹی بڑی گاڑیاں بند،ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہیں کم ہوں گی
Next Article خلائی پیشرفت:مریخ پرقدیم زندگی کی موجودگی کےشواہد دریافت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بہارہ کہوبائی پاس پرایک اورحادثہ ، زیرتعمیر پل کےگارڈرز گرگئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد کے بہارہ کہو بائی پاس منصوبے پر ایک ہفتے کے دوران دوسرے بڑے حادثے…

March 2, 2023
پاکستان

’الیکشن2024 میں مداخلت کے الزامات لگا کر فوج کو بدنام کیا جارہا ہے‘

راولپنڈی(ویب ڈیسک): کور کمانڈز نے کہا ہے کہ الیکشن 2024 میں مسلح افواج نے میڈیٹ کے مطابق عوام کو محفوظ…

March 6, 2024
پاکستانتازہ ترین

میٹرک امتحانات کے دوران طالبات بے ہوش،لوڈشیڈنگ پر وزیر توانائی سندھ ناصر شاہ برہم

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں میٹرک کے امتحانات کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ پر وزیر توانائی سندھ ناصر شاہ نے…

May 13, 2024
پاکستان

الیکشن کمیشن نے 14 مئی کو پنجاب اسمبلی کا الیکشن ناممکن قرار دیدیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 14 مئی کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کو واضح طور پر…

May 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?