Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خلائی پیشرفت:مریخ پرقدیم زندگی کی موجودگی کےشواہد دریافت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > خلائی پیشرفت:مریخ پرقدیم زندگی کی موجودگی کےشواہد دریافت
سائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

خلائی پیشرفت:مریخ پرقدیم زندگی کی موجودگی کےشواہد دریافت

Published February 10, 2023
Tags: Featured امریکی خلائی ادارے ناسا روور کیوروسٹی سائنسدان ایشون واسو دیو سیارے پر قدیم زندگی کے آثار
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): امریکی خلائی ادارے ناسا کا مریخ پر موجود روور کیوروسٹی ایک دہائی سے ہمارے پڑوسی سیارے پر قدیم زندگی کے آثار تلاش کر رہا ہے۔اب کیوروسٹی نے اس حوالے سے اہم پیشرفت کی ہے۔کیوروسٹی روور نے مریخ پر زمانہ قدیم میں پانی کی موجودگی کے واضح شواہد کو دریافت کیا ہے۔

A new panorama from @MarsCuriosity provides some of the clearest evidence yet that ancient waves once lapped Martian lakeshores—in a region that scientists didn't expect: https://t.co/kS4i8PWBgt pic.twitter.com/kzXtJRqLy6

— NASA (@NASA) February 9, 2023

یہ روور مریخ پر 2012 سے موجود ہے اور اس کی جانب سے کچھ عرصے قبل مریخ کے ایک حصے کی تصاویر بھیجی گئی تھیں جن میں چٹانوں کی سطح پر لہروں جیسی لکیریں بنی ہوئی تھیں۔اب ناسا نے بتایا ہے کہ یہ بنیادی طور پر ایک قدیم جھیل کے شواہد ہیں۔

کیوروسٹی پراجیکٹ سے منسلک ناسا کے سائنسدان ایشون واسو دیو نے بتایا کہ یہ مریخ میں اربوں سال قبل پانی کی موجودگی کے حوالے سے دریافت ہونے والے اب تک کے بہترین شواہد ہیں۔سائنسدانوں کے مطابق چٹانوں پر لہروں جیسی لکیریں اربوں سال پرانی ہیں۔

کیوروسٹی نے اس سے قبل ایسے شواہد دریافت کیے تھے جن سے عندیہ ملتا تھا کہ مریخ کے مختلف حصوں میں کسی زمانے میں نمکیاتی منرلز والی جھیلیں موجود تھیں جو خشک ہوگئیں۔

مگر نئی دریافت اس لیے حیران کن ہے کیونکہ یہ ایسی جگہ ہوئی جسے ہمیشہ سے خشک تصور کیا جاتا تھا۔ناسا کے ماہرین کے مطابق Gale Crater نامی یہ مقام اس وقت بنا جب مریخ زیادہ خشک ہوگیا۔

اس جگہ موجود 3 میل طویل پہاڑی ماؤنٹ شارپ پر کیوروسٹی نے ایک وادی کے آثار بھی دریافت کیے جو ممکنہ طور پر سیلابی لینڈ سلائیڈز سے تباہ ہوئی۔

ناسا نے بتایا کہ لینڈ سلائیڈز کا ملبہ مریخ پر پانی کے تازہ ترین شواہد ہیں اور اس سے یہ جاننے میں مدد ملے گی کہ ماضی میں مریخ کس حد تک زمین جیسا سیارہ تھا، یعنی وہاں کا موسم گرم اور پانی کافی زیادہ مقدار میں موجود تھا اور کس طرح اب یہ بنجر اور خشک ہوگیا۔

TAGGED:Featuredامریکی خلائی ادارے ناساروور کیوروسٹیسائنسدان ایشون واسو دیوسیارے پر قدیم زندگی کے آثار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیراعظم کے 14 معاونین بلامعاوضہ کام کریں گے
Next Article مہنگائی کا طوفان: 29 غذائی چیزوں کی قیمتوں میں %17 اضافہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

آڈیو لیکس کمیشن کیس: بینچ میں شامل 3 ججز کیخلاف حکومت کی درخواست

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت نے آڈیو لیکس کمیشن کی تشکیل کے خلاف درخواست پر سماعت…

May 30, 2023
دنیا

اگرمجھے قتل کرتے ہیں تو امریکا ایران کو صفحہ ہستی سے مٹا دیگا: ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم ایک ہی سُر گانے لگے

بٹلر -امریکا (ویب ڈیسک): سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے اگر وہ مجھے قتل کرتے ہیں تو مجھے…

July 26, 2024
انٹرٹینمنٹ

بیٹی کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے تھراپی کا سہارا لے رہا ہوں؛ عامر خان

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان نے اپنی بیٹی ارا خان کے ساتھ تعلقات کو بہتر…

November 18, 2024
پاکستانکاروبار

پیٹرول 40 روپے فی لیٹر سستا، مگر لیوی، کسٹمز کی آڑ میں 82 روپے کا ڈاکہ اور مہنگائی جاری

کراچی (ویب ڈیسک): حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔وفاقی وزارت…

October 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?