Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بلوچستان کے ضلع کیچ میں ڈینگی وبا پھیلنے سے 14 افراد جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بلوچستان کے ضلع کیچ میں ڈینگی وبا پھیلنے سے 14 افراد جاں بحق
پاکستانصحت

بلوچستان کے ضلع کیچ میں ڈینگی وبا پھیلنے سے 14 افراد جاں بحق

Published May 18, 2024
Tags: Featured بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت ڈینگی وبا پھیلنے سے 14 افراد اپنی جان گنوا بیٹھے مریضوں کو کسی قسم کی سہولیات اور ادویات نہیں مہیا کی گئی
Share
SHARE

کیچ (ہیلتھ ڈیسک): بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں ڈینگی وبا پھیلنے سے 14 افراد اپنی جان گنوا بیٹھے۔انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ڈینگی وبا پھوٹ پڑی جس کے نتیجے میں مکران ڈویژن کے ضلع کیچ میں رواں سال کے دوران 5 ہزار سے زائد افراد میں ڈینگی کی تشخیص ہوئی۔ضلع کیچ کے ہیلتھ افسر ڈاکٹر ابو بکر نے نجی ٹی وی چینل کو بتایا کہ صرف ضلع کیچ کے ضلعی ہیڈ کوارٹر تربت میں اب تک 14 افراد ڈینگی کی وجہ سے جاں بحق ہوچکے ہیں، یہ اموات تربت کے مختلف دیہاتوں میں ہوئی ہیں، جب کہ رواں سال کے دوران 24 ہزار 552 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں 5 ہزار 329 افراد میں ڈینگی کی تشخیص ہوئی۔

ہزاروں افراد میں ڈینگی کی تشخیص اور 14 اموات کے باوجود محکمہ صحت کی جانب سے کیچ میں ایمرجنسی نافذ نہیں کی گئی ہے اور نہ ہی مریضوں کو کسی قسم کی سہولیات مہیا کی گئی ہیں۔

مبارک بلوچ نامی مریض نے ڈان کو بتایا کہ سرکاری اور پرائیوٹ ہسپتالوں میں ٹیسٹ اور لیبارٹری کی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پچھلے ہفتے میرا ڈینگی ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد مجھے مناسب طبی سہولیات مہیا نہیں کی گئی اور میرے پاس علاج کے لیے کراچی جانے کے وسائل نہیں ہیں۔

تربت کے رہائشی ماسٹر آزاد بلوچ نے بتایا کہ انہوں نے ایک پرائیوٹ ہسپتال سے پلیٹلیٹس ٹیسٹ کروایا جس کی رپورٹ چونکا دینے والی تھی تاہم جب میں نے یہی ٹیسٹ ایک سرکاری ہسپتال سے کروایا تو وہ رپورٹ تسلی بخش تھی۔

خیال رہے کہ گوادر کے ضلع پنجگور میں بھی ڈینگی کے متعدد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

TAGGED:Featuredبلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربتڈینگی وبا پھیلنے سے 14 افراد اپنی جان گنوا بیٹھےمریضوں کو کسی قسم کی سہولیات اور ادویات نہیں مہیا کی گئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹک ٹاک نے ایک اور بچے کی جان لے لی: کراچی کےکال سینٹر میں نوجوان سے ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی چل گئی
Next Article کرغزستان: بدین اور دیگر شہروں کےطلبہ ہاسٹل میں محصور ،دوبارہ حملے کی اطلاعات‘ ویڈیو پیغامات شیئر،سوشل میڈیا کی خبروں پر یقین نہ کریں، پاکستانی سفیر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

زرین خان نے اپنی سالگرہ کم سن مسلمان یتیم بچیوں کیساتھ افطار کرکے منائی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی اداکارہ زرین خان نے اپنی سالگرہ یتیم خانے میں مسلمان بچیوں کے ساتھ منائی۔سوشل…

March 19, 2024
کھیل

دھونی اور کوہلی کی بیٹیوں پر کمنٹس کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی پولیس نے بھارتی ٹیم کے سابق کپتانوں مہیندرا سنگھ دھونی اور ویرات کوہلی کی بیٹیوں…

January 18, 2023
پاکستان

بلوچستان میں قابل افسران کو تعینات کر کے انہیں خصوصی مراعات دی جائیں گی، وزیر اعظم

کوئٹہ (ویب ڈیسک): وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں قابل اور ہونہار افسران کو تعینات کیا…

August 29, 2024
پاکستانکاروبار

کرپشن میں ملوث ایف بی آر کے 13 اعلیٰ افسران برطرف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم نے اقتصادی چلینجز سے نکالنے کے لیے ٹاسک پورا نہ کرنے اور مبینہ کرپشن میں…

April 27, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?