Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دھونی اور کوہلی کی بیٹیوں پر کمنٹس کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > دھونی اور کوہلی کی بیٹیوں پر کمنٹس کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن
کھیل

دھونی اور کوہلی کی بیٹیوں پر کمنٹس کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن

Published January 18, 2023
Tags: Featured چھوٹی بچیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع مہیندرا سنگھ دھونی ویرات کوہلی کی بیٹیوں
Share
SHARE

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی پولیس نے بھارتی ٹیم کے سابق کپتانوں مہیندرا سنگھ دھونی اور ویرات کوہلی کی بیٹیوں کے لیے سوشل میڈیا پر نامناسب کمنٹس کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دہلی خواتین کمیشن کی صدر سواتی مالیوال نے ویرات کوہلی کی بیٹی وامیکا اور ایم ایس دھونی کی بیٹی زیوا سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹس پر نفرت انگیز کمنٹس کرنے والوں کے خلاف پولیس کو تحریری درخواست جمع کروائی تھی۔

درخواست کے نتیجے میں دہلی پولیس نے مقدمہ درج کیا اور اب اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

سواتی مالیوال اور بھارتی چینل 24 نیوزنے ایف آئی آر درج ہونے کا ٹوئٹر پر اسٹیٹس لگایا اور ساتھ ہی کوہلی اور دھونی کو بھی مینشن کیا۔

विराट और धोनी की बच्चियों पर हुई अभद्र टिपण्णी के मामले में FIR हुई दर्ज

स्वाति मालीवाल के नोटिस के बाद दर्ज हुई FIR#ViratKohli𓃵 #swatimaliwal pic.twitter.com/C7aKz2ocX6

— News24 (@news24tvchannel) January 16, 2023

انہوں نے کہا کہ چھوٹی بچیوں کے خلاف اس طرح کے نازیبا الفاظ اور بیانات دینے والے سوشل میڈیا صارفین سلاخوں کے پیچھے ہوں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے سواتی نے ٹوئٹ کے ذریعے بتایا کہ انہوں نے یہ محسوس کیا ہے کہ کوہلی اور دھونی کی بیٹیوں کے خلاف کچھ لوگ نامناسب کمنٹس کرتے ہیں جب کہ ان کی عمریں صرف 2 اور 7 برس ہیں۔

TAGGED:Featuredچھوٹی بچیوں کے خلافکریک ڈاؤن شروعمہیندرا سنگھ دھونیویرات کوہلی کی بیٹیوں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سرفراز احمد عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے
Next Article بابراعظم کے خلاف مہم پر پی سی بی کی آسٹریلوی چینل کو شٹ اپ کال
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

لائیو: القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی 2 ہفتوں کیلئے ضمانت منظور

(ویب ڈیسک):اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی…

May 12, 2023
انٹرٹینمنٹ

بچن فیملی پر پراپرٹی کا بھوت سوار: ایک ہی دن ایک ہی عمارت میں 10 اپارٹمنٹس خریدلیے

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے امیر ترین اداکار باپ بیٹے امیتابھ بچن اور ابھیشیک بچن نے ممبئی کے ملنڈ…

October 25, 2024
دنیا

غزہ کی مدد کر سکے نا نیتن یاہو کی حکومت کے انتہاپسندوں کو لگام ڈال سکے: یورپی یونین کا اعتراف

برسلز (ویب ڈیسک): یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل کا کہنا ہے کہ ہمیں غزہ کے لوگوں…

August 30, 2024
پاکستان

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات منگل تک ملتوی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت الیکشن…

April 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?